ETV Bharat / state

جے پور: مہنگائی کے خلاف کانگریس سڑکوں پر - کانگریس پارٹی

بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف کل (بدھ) راجستھان کےدارالحکومت جے پور میں کانگریس پارٹی خواتین ونگ مرکزی حکومت کے خلاف احتجاج کرے گی۔

مہنگائی کے خلاف کانگریس سڑکوں پر
مہنگائی کے خلاف کانگریس سڑکوں پر
author img

By

Published : Jul 6, 2021, 10:56 PM IST

کانگریس کے اعلی رہنماؤں کی جانب سے اس بات کا اعلان کیا گیا ہے کہ جس طرح سے ملک میں مہنگائی میں اضافہ ہو رہا ہے اس کے خلاف کانگریس پارٹی کی جانب سے 7 جولائی سے 17 جولائی تک مہم چلائی جائے گی اور اس مہم کے تحت مرکزی حکومت کو یہ بتایا جائے گا کہ مہنگائی سے عوام کا جینا دشوار ہو چکا ہے۔

اس مہم کا آغاز کرتے ہوئے کل (بدھ) خواتین ونگ کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔

مہنگائی کے خلاف کانگریس سڑکوں پر

یہ بھی پڑھیں: کانپور: مہنگائی کے خلاف منفرد احتجاجی مظاہرہ

کانگریس خواتین محاذ کی نائب صدر زیبا خان نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران بتایا کہ جس طرح سے مہنگائی میں اضافہ ہو رہا ہے اس کی وجہ سے عوام کا جینا دشوار ہو چکا ہے۔ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں آسمان چھو رہی ہیں جبکہ رسوئی گیس کی قیمت میں مسلسل اضافے سے عوام ایک بار پھر چولہے کی جانب بڑھ رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.