گزشتہ روز خصوصی عدالت میں سزا کے نکات پر بحث مکمل ہونے کے بعد جمعہ کی شام سزا کا اعلان کیا۔
سزا یافتہ ملزمین کے نام محمد سیف، محمد سلمان، محمد سرور اعظمی اور سیف الرحمن ہیں۔
واضح رہے کہ 13 مئی سنہ 2008 کو جے پور میں آٹھ سلسلہ وار بم دھماکے ہوئے تھے جس میں 72 افراد کی موت ہوئی تھی