ETV Bharat / state

Insult Of Martyr: لوک سبھا میں شہید صوبیدار تولچھا رام کی توہین کا معاملہ اٹھائے جانے کا امکان

ریاست راجستھان کے ضلع بیکانیر کے کیڈلی گاؤں کے رہنے والے شہید صوبیدار تولچھا رام سیاگ Martyr Tulchha Ram Sihag کی آخری رسومات کے دوران گارڈ آف آنر Guard Of Honor (سلامی) نہ دینے کا معاملہ طول پکڑتا نظر آ رہا ہے۔

author img

By

Published : Dec 1, 2021, 7:49 PM IST

Insult Of Martyr: لوک سبھا میں شہید صوبیدار تولچھا رام کی توہین کا معاملہ اٹھائے جانے کا امکان
Insult Of Martyr: لوک سبھا میں شہید صوبیدار تولچھا رام کی توہین کا معاملہ اٹھائے جانے کا امکان

شہید صوبیدار تولچھا رام سیاگ Martyr Tulchha Ram Sihag کا معاملہ لوک سبھا میں اٹھائے جانے کا امکان ہے۔ ناگور سے رکن پارلیمنٹ اور راشٹریا لوک تانتریک پارٹی Rashtriya Loktantrik Party کے سربراہ ہنومان بینی وال کی جانب سے اس معاملے کو لوک سبھا میں اٹھایا جا سکتا ہے۔

وہیں پورے معاملے کو لے کر وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ سمیت اعلی رہنماؤں کو اس بارے میں خط بھی لکھا جا چکا ہے۔ وزیر دفاع سمیت دیگر لوگوں کو لکھے گئے خط میں اس بات کا حوالہ دیا گیا ہے کہ جس طرح سے شہید کی بےعزتی ہوئی ہے، وہ کسی بھی صورت میں ہم لوگوں کو منظور نہی ہے۔

واضح رہے کہ سیاچین میں 15 ہزار فٹ اوپر مائنس 40 ڈگری میں شہید صوبیدار تولچھارام سیاگ بھارت کی حفاظت کرتے ہوئے شہید ہوئے تھے۔ 24 نومبر کو ان کا جنازہ ان کے گاؤں پہنچا لیکن ان کے آخری رسومات کے دوران ہوائی فائینگ کے ذریعہ سلامی نہ دینے کی وجہ سے یہ معاملہ ریاست بھر میں موضوع بحث بنا ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Tribute Hemant Karkare: شہید ہمینت کرکرے کو مالیگاؤں میں خراج عقیدت

شہید سوبیدار تولچھارام سیاگ کے آخری رسومات میں شامل ہونے کے لئے ہنومان بینیوال بھی پہنچے تھے، اس کا کہنا تھا کہ میں اس پورے معاملے کو لوک سبھا میں اٹھاؤں گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.