ETV Bharat / state

عازمین حج، حکومت کی نئی گائڈ لائن سے پریشان

نئےقوانین اور عمر کی حد کو لے کر بھی سوال کیے جارہے ہیں۔ کیوں کہ بہت سے لوگ زندگی بھر کی کمائی پونجی جمع کر کے 70 سے 75 برس کے درمیان سفر حج پر جاتے ہیں۔ اور نئی گائڈ لائن سے ایسے عازمین حج مایوس ہیں۔

عازمین حج، حکومت کی نئی گائڈ لائن سے پریشان
عازمین حج، حکومت کی نئی گائڈ لائن سے پریشان
author img

By

Published : Nov 18, 2020, 5:37 AM IST

Updated : Nov 19, 2020, 11:40 AM IST

بھارتی حکومت کی جانب سے آئندہ برس کے سفر حج کی گائیڈ لائن میں تبدیلی اور فارم فیس سے لے کر سفر حج کے تمام اخراجات کے اضافے نے عازمین حج کو بے چین کر دیا ہے۔

حج 2021 کے سفر کے لیے ایک فارم میں 3 شخص سے زیادہ نام درج نہیں ہو سکتے۔ایک عازم حج کی فیس 300 روپے ہوگئی ہے۔ جب کہ تین لاکھ 75 ہزار سے لے کر 5 لاکھ 25 ہزار تک ایک شخص کا خرچ آ سکتا ہے۔ اب سفرِ حج 30 سے 35 روز تک کا ہی ہوگا۔

عازمین حج، حکومت کی نئی گائڈ لائن سے پریشان

نئی گائڈ لائن کے مطابق آئندہ سفرحج پر جانےکے لئے عازمین حج کی عمر 18 سے 65 برس کے اندر ہونی چاہیے اور کسی طرح کی بڑی کوئی بیماری نہیں ہونا چاہیے۔

عازمین حج کی بے چینی اور بے قراری میں اضافہ اس لئے بھی دیکھا جارہا ہے کہ انہیں سفر حج سے 72 گھنٹے قبل اپنا کورونا ٹیسٹ رپورٹ لینا لازمی ہوگا۔

نئےقوانین اور عمر کی حد کو لے کر بھی سوال کیے جارہے ہیں۔ کیوں کہ بہت سے لوگ زندگی بھر کی کمائی پونجی جمع کر کے کئی لوگ 70 سے 75 برس کے درمیان سفر حج پر جاتے ہیں۔ اور نئی گائڈ لائن سے ایسے عازمین حج مایوس ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:میں چاہتا ہوں کہ مثبت سوچ عام ہو: مولانا سجاد نعمانی

Last Updated : Nov 19, 2020, 11:40 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.