ETV Bharat / state

Jodhpur Police Training School جودھ پور پولیس ٹریننگ اسکول میں تربیت پانے والوں کی تعداد میں اضافہ - تربیت پانے والوں کی تعداد میں اضافہ

تربیتی اسکول کے لیے پولیس سب انسپکٹر کا ایک عہدہ، پولیس انسپکٹر کی دو پوسٹ، ہیڈ کانسٹیبل کے سات اور کانسٹیبل کے 20عہدے اضافہ کئے گئے ہیں۔ راجستھان حکومت نے بجٹ 2023-24میں ٹریننگ صلاحیت میں اضافہ کرنے کا اعلان کیا تھا۔وزیر اعلی نے بجٹ 2023-24میں ٹریننگ صلاحیت میں اضافہ کرنے کا اعلان کیا تھا۔

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Apr 1, 2023, 7:39 PM IST

جودھ پور: راجستھان میں پولیس اہلکاروں کی کارکردگی بڑھانے کے مقصد سے جودھ پور میں واقع پولیس تربیتی اسکول کی صلاحیت میں اضافہ کیا گیا ہے۔وزیر اعلی اشوک گہلوت نے صلاحیت بڑھانے کی تجویز کو منظوری دے دی ہے۔ اس سے اب یہاں ایک ساتھ ایک ہزار پولیس ایلکار تربیت حاصل کر سکیں گے۔ وزیر اعلی اشوک گہلوت نے تربیتی اسکول میں عہدے نکالنے، ضروری وسائل کی خریداری اور تعمیر کے کاموں کے لئے بھی مالی منظوری فراہم کی ہے۔ اسکول میں ابھی 500ٹرینیز کو تربیت دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اسکول کے لئے پولیس سب انسپکٹر کا ایک عہدہ، پولیس انسپکٹر کی دو پوسٹ، ہیڈ کانسٹیبل کے سات اور کانسٹیبل کے 20عہدے پیدا کئے گئے ہیں۔ ساتھ ہی کمپنی کمانڈر اک ایک عہدہ اور پلاٹون کامنڈر کے دو عہدے سمیت آٹھ عہدے اضافہ کئے گئے ہیں۔

ٹریننگ سنٹر میں نئے کانسٹیبلوں کو ابتدائی تربیت دی جاتی ہے۔ ساتھ ہی پروموشن ہوپانے پولیس اہلکاروں کو بھی اعلی سطحی تربیت ملتی ہے۔ یہاں پولیس اہلکاروں کے لئے ریفریشر، نارکوٹکس ایکٹ میں تربیت اور صلاحیت کی تعمیر، مابائل انویشٹی گیشن یونٹ اینڈ کلیکشن آف سائنٹیفک اویڈینس، مال کھانا منیجمنٹ، راجستھان پولیس وکیل اور سٹیزن سروس، پولیس کا طرز عمل، تناؤ سے پاک زندگی اور انتظام، ہائی اور سپریم کورٹ میں پولیس سے متعلق قانون اور ترمیم، سائبر کرائم سے متعلق بیداری اورتفتیش ، خواتین اور بچوں کی مدد اور بیٹ پولیسنگ کورس اور تربیت دی جاتی ہے۔ وزیر اعلی نے بجٹ 2023-24میں ٹریننگ صلاحیت میں اضافہ کرنے کا اعلان کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: Ashok Gehlot on Crime in Rajasthan راجستھان میں امن و ضبط کی صورتحال دیگر ریاستوں سے بہتر، گہلوتت

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.