ETV Bharat / state

Iftar Held at Brahmpuri Police Station in Jaipur: جے پور کے برہم پوری تھانے میں دعوت افطار - پولیس کی جانب سے دعوت افطار

تھانہ انچارج پردیپ سنگھ کی جانب سے دعوت افطار کا اہتمام کیا گیا۔ تھانہ اسٹاف نے ہی افطار کا پورا انتظام سنبھالا۔ اس موقع پر ملک میں امن و امان کی دعا کی گئی۔ Iftar Held at Brahmpuri police station in Jaipur

جے پور کے برہم پوری تھانے میں دعوت افطار

author img

By

Published : Apr 28, 2022, 4:46 PM IST

Updated : Apr 28, 2022, 5:33 PM IST

جے پور: راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے برہم پوری تھانے میں اجتماعی روزہ افطار تقریب کا انتقام کیا گیا۔ اس پروگرام میں شرکت کرنے کے لیے اس علاقے کے ہندو مسلم سکھ عیسائی برادری کے لوگ کثیر تعداد میں شریک ہوئے۔ بڑی بات یہ رہی کہ یہ روزہ افطار دعوت تھانا انچارج پردیپ سنگھ کی جانب سے دی گئی، یہاں پر تھانے کے اسٹاف نے ہی افطار کا پورا انتظام سنبھالا۔ مغرب کی اذان کے ساتھ ہی یہاں پر روزہ کھولا گیا اور ملک میں امن و امان کی دعا کی گئی۔ Iftar Held at Brahmpuri police station in Jaipur

جے پور کے برہم پوری تھانے میں دعوت افطار

خاص بات یہ ہے رہی کہ سبھی مذاہب کے لوگوں نے ایک ساتھ روزہ کھولا۔ اس دوران تھانا انچارج پردیپ سنگھ نے کہا کہ دارالحکومت جے پور گنگا جمنی تہذیب کے لیے جانا جاتا ہے۔ ہم لوگوں کے دل میں کافی وقت سے یہ تھا کہ روزہ افطار پر پروگرام کروایا جائے جس کے بعد ہمارے تھانے کے جوانوں کی جانب سے اس طرح کا پروگرام منعقد کیا گیا۔ انھوں نے شرکت کرنے والے تمام افراد کا شکریہ ادا کیا۔

سائبر تھانے میں بھی دعوت افطار کا اہتمام کیا گیا۔ ان پروگرامز کی خاص بات یہ رہی اس میں ہندو مسلم سکھ عیسائی مذہب کے رہنما سمیت عام لوگوں نے بھی شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں: Ramadan 2022: غلط فہمیوں کے ازالہ کے لیے قرآنی تعلیمات کو عام کرنا ضروری، رامپور کی جامع مسجد میں تکمیل قرآن مجید کی تقریب کا اہتمام

دوسری جانب جے پور کے بازار گلزار نظر آرہے ہیں، جے پور کا چاند پول بازار، ڈرا بازار، رام گنج بازار، کشن پول بازار سمیت دیگر بازاروں میں کثیر تعداد میں لوگوں کا ہجوم دیر رات تک خریداری میں مصروف ہے۔ بازار میں مختلف طرح کے ساز و سامان موجود ہیں۔ دوپہر میں گرمی ہونے کی وجہ سے لوگ اپنے گھروں سے باہر نہیں نکل رہے ہیں لیکن رات کو کافی دیر تک بازاروں میں چہل پہل نظر آرہی ہے۔

Last Updated : Apr 28, 2022, 5:33 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.