ETV Bharat / state

راجستھان میں سیاسی رسہ کشی: 'میں نے ایمانداری سے کام کیا'

author img

By

Published : Jul 14, 2020, 9:19 PM IST

کانگریس پارٹی کی جانب سے سچن پائلٹ، وشویندر سنگھ، رمیش مینا، مکیش بھاکر اور راکیش پارک کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے انہیں عہدے سے برخاست کردیا گیا ہے۔

راجستھان میں سیاسی رسہ کشی: 'میں نے ایمانداری سے کام کیا'
راجستھان میں سیاسی رسہ کشی: 'میں نے ایمانداری سے کام کیا'

وہیں سابق ریاستی وزیر رمیش مینا کا بیان آیا ہے، انہوں نے ایک ویڈیو جاری کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے عوام کے لیے کام کیا جس کی تعریف وزیر اعظم اور مرکزی وزیر رام ولاس پاسوان نے کی۔ جس کا یہ نتیجہ ملا کہ ہمیں برخاست کردیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے ایسا کیا کیا ہے کہ ہمیں برخاست کردیا گیا، جو بھی ناراضگی تھی ہماری ہم نے پارٹی کے پلیٹ فارم پر رکھی۔

انہوں نے مزید کہا کہ میں نے ایمانداری کے ساتھ کام کیا ۔ وزیر اعظم اور مرکزی وزیر نے ہمارے کاموں کو سراہا ہے، میں نے پارٹی مخالف کوئی کام نہیں کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے یہ مطالبہ کیا تھا کہ جو سنہ 2018 میں بھارت بند کے دوران جن لوگوں پر مقدمہ درج کیا گیا تھا ان تمام مقدموں کو واپس لینے کا مطالبہ کیا تھا، لیکن ان مقدموں کو واپس نہیں لیا گیا، جب ان سے اس سے متعلق پوچھا تب کہا گیا کہ واپس لے لیے جائیں گے، انہوں کبھی اس سے متعلق کوئی صحیح جواب نہیں دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.