ETV Bharat / state

Husband Killed Wife ناجائز تعلقات کے شبہ میں شوہر نے بیوی کو قتل کردیا

author img

By

Published : Nov 17, 2022, 5:30 PM IST

اجمیر ضلع کے علاقہ بھنائے میں ایک شخص نے اپنی اہلیہ کو ناجائز تعلقات کے شبہ میں قتل کر دیا۔ بیوی کو قتل کرنے کے بعد قاتل شوہر نے پولیس کو واردات کی اطلاع دی۔ Husband Killed Wife

خاتون کا ناجائز تعلقات کے شبہ قتل
خاتون کا ناجائز تعلقات کے شبہ قتل

اجمیر: ریاست راجستھان کے اجمیر میں قاتل شوہر نے اپنی اہلیہ کو پہلے بائیک سے گرایا اور اس کا سر پتھر سے کچل کر قتل کردیا۔ Husband Killed Wife In Suspicious Extra Marital Affair In Ajmer Rajasthan

خاتون کا ناجائز تعلقات کے شبہ قتل

شوہر کے جان لیوا حملے میں خاتون موت ہوگئی۔ متوفی ریا کے والد نے پولیس میں شکایت درج کرانے کے بعد بتایا کہ ان کے داماد رام پرساد نے ریا کا قتل کیا۔

خاتون کا ناجائز تعلقات کے شبہ قتل
خاتون کا ناجائز تعلقات کے شبہ قتل

یہ بھی پڑھیں:Ajmer Police Operation اجمیر میں موٹر سائیکل چور گینگ کا ایک رکن گرفتار

پولیس نے موقع واردات پر پہنچ کر قاتل شوہر کو گرفتار کر لیا ہے۔ ملزم نے اقبال جرم کرلیا۔ اس نے پولیس کو بتایا کہ اس کی بیوی کے کسی غیرشخص سے ناجائز تعلقات تھے۔ اسی شک کی وجہ سے رام پرساد نے ریا کا قتل کر دیا۔ Husband Killed Wife In Suspicious Extra Marital Affair In Ajmer Rajasthan

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.