ETV Bharat / state

سی اے اے کے خلاف انسانی حقوق کمیشن کو لکھا گیا خط - اس کالے قانون کو جلد از جلد ختم کرنا ہوگا

سید صداقت علی جیلانی نے کہا کہ جو لوگ کافی برسوں سے بھارت میں رہ رہے ہیں، جن کے خاندان کے لوگوں نے جنگ آزادی میں شہادت حاصل کی انہیں سے آج وفاداری کا ثبوت مانگا جا رہا ہے جو بہت غلط ہے۔

سی اے اے کے خلاف انسانی حقوق کمیشن کو لکھا گیا خط
سی اے اے کے خلاف انسانی حقوق کمیشن کو لکھا گیا خط
author img

By

Published : Dec 27, 2019, 5:15 PM IST

ریاست راجستھان کے ناگور ضلع ہیڈکوارٹر پر واقع بڑے پیر صاحب کی درگاہ کے سجادہ نشین سید صداقت علی جیلانی کی جانب سے شہریت ترمیم قانون کے خلاف انسانی حقوق کمیشن کو ایک خط لکھا گیا ہے۔

سی اے اے کے خلاف انسانی حقوق کمیشن کو لکھا گیا خط

سجادہ نشین نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ میری جانب سے انسانی حقوق کمیشن کو اس لیے خط لکھا گیا ہے کیونکہ یہ تمام معاملات اسی کمیشن سے جڑا ہوا ہے اور سی اے اے و این آر سی سے متعلق جتنے بھی مظاہرے ہو رہے ہیں ان تمام معاملات میں کہیں نہ کہیں عوام کو نقصان بھی ہو رہا ہے اس لیے بھارت کے آئین کے مطابق تمام لوگوں کو جینے کا حق ہے اس لیے میں نے صدر کو خط لکھا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس کالے قانون کو جلد از جلد ختم کرنا ہوگا کیو نکہ اس قانون سے بھارت کی شہرت اور عزت ہے دیگر ممالک میں خراب ہو رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ جو لوگ کافی برسوں سے بھارت میں رہ رہے ہیں، جن کے خاندان کے لوگوں نے جنگ آزادی میں شہادت حاصل کی انہیں سے آج وفاداری کا ثبوت مانگا جا رہا ہے جو بہت غلط ہے۔

انہوں نے یقین دلایا کہ انسانی حقوق کمیشن اس جانب ضرور توجہ دے گی اور کچھ نا کچھ ضرور حل نکالے گی۔

Intro:بڑے پیر صاحب کی درگاہ کے سجادہ نشین سید صداقت علی جیلانی نےلکھا انسان حقوق کمیشن کو خط

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ہورہے احتجاجی مظاہرے کو لے کر خط

Body:جےپور. مرکزی حکومت کی جانب سے بنائے گئے شہریت ترمیمی قانون کو لے کر ملک ہندوستان ہی نہیں بلکہ دیگر ممالک میں بھی احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے اس وجہ سے ملک بھارت کی کی جو شہرت اور رتبہ ہے وہ کم ہوتا جا رہا ہے... ان تمام باتوں کو لے کر ریاست راجستھان کے ناگور ضلع ہیڈکوارٹر پر واقع بڑے پیر صاحب کی درگاہ کے سجادہ نشین سید صداقت علی جیلانی کی جانب سے انسانی حقوق کمیشن کو ایک خط لکھا گیا ہے اس خط کی تفصیلات کے بارے میں انھوں نے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے سے خاص بات چیت کی اور تمام سوالات کے جوابات دیے سنیں آپ بھی ان کے جوابات...

نمائندہ - آپ کی جانب سے انسانی حقوق کمیشن میں ایک خط لکھا گیا ہے کیا کچھ ہے اس میں اس بارے میں معلومات دیجئے ؟

جیلانی - میری جانب سے انسانی حقوق کمیشن کو اس لیے خط لکھا گیا ہے کیونکہ یہ تمام معاملہ اسی کمیشن سے جڑا ہوا ہے... جتنے بھی مظاہرے این آر سی اور سی اے کو لیکر ہو رہے ہیں ان تمام معاملوں میں کہیں نہ کہیں عوام کو نقصان بھی ہو رہا ہے اس لیے ہندوستان کے آئین کے مطابق تمام لوگوں کو جینے کا حق ہے اس لیے میں نے صدر کو خط لکھا ہے.. یہ کالا کالو نے اس قانون کو جلد سے جلد ختم کرنا ہوگا... اس کالے قانون کی وجہ سے ہندوستان کی جو شہرت اور عزت ہے وہ دیگر ممالک میں خراب ہو رہی ہے..

نمائندہ - آخر کیا وجہ ہے کہ اس قانون کی مخالفت ہو رہی ہے ؟

جیلانی - جو لوگ کافی برسوں سے یہیں پر رہ رہے ہیں جن کے خاندان کے لوگوں نے آزادی کی جنگ میں شہادت دی.. خاندان کے لوگ اسی سر زمین میں دفن ہے پولی لوگوں سے آج وفاداری کا ثبوت مانگا جارہا ہے یہ بہت غلط بات ہے...

نمائندہ - وزیراعظم نریندر مودی کا کہنا ہے کی کسی بھی ہندوستانی مسلمان کو اس قانون سے ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے پھر آخر یہ سب کیوں ؟

جیلانی - اگر ایسی بات ہوتی تو اس قانون کی اتنی مخالفت اور مظاہر نہیں ہوتے...

نمائندہ - سیاستدا کی جانب سے بیان بازی ہو رہی ہے اس کو لے کر آپ کیا کہنا چاہیں گے ؟

جیلانی - جو بیان بازی ہو رہی ہے وہ تو وہ لوگ ہی جانے اس بارے میں میں کیا کہوں...

نمائندہ - آپ کو امید ہے ہے انسانی حقوق کمیشن اس جانب توجہ دے گا ؟

جیلانی - بالکل انسانی حقوق سے جڑا ہوا معاملہ ہے اس لیے صدر اور جمہور توجہ دیں گے اور کچھ نہ کچھ حل ضرور نکالا جائے گا...

محمد رضاءاللہ

جےپور

8852874057

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.