ETV Bharat / state

Honorary Ceremony at Ajmer Dargah: اجمیرشریف درگاہ میں مختلف میدانوں کے ممتاز افراد کے لیے اعزازی تقریب - درگاہ کے خادمین نے مختلف شعہ جات کے ماہرین کو نواز

اس جلسے میں ٹیچرز، آرٹسٹز، انجینئرز اور اردو شعرا کو اعزاز Honors to Teachers, Artists, Engineers and Urdu Poets سے نوازا گیا۔

اجمیرشریف درگاہ میں اعزازیہ تقریب منعقد
اجمیرشریف درگاہ میں اعزازیہ تقریب منعقد
author img

By

Published : Dec 16, 2021, 2:58 PM IST

راجستھان کے اجمیر شریف درگاہ Ajmer Sahrif Dargah کے منتظمین نے ذہین طلبہ، فنکار، خطاط، مصنف جیسے قابل ترین شخصیات کو اعزاز سے نوازا۔ اس موقع پر خادم برادری کے دانشوروں نے شرکت کی اور منتظمین کی حوصلہ افزائی کی اور آئندہ اس طرح کے پروگرامز منعقد کرنے پر بھی زور دیا۔

اجمیرشریف درگاہ میں اعزازیہ تقریب منعقد

یہ بھی پڑھیں:Demand Build a Mosque in Gurugram: مسلم تنظیموں نے مسجد کی تعمیر کی اجازت کا مطالبہ کیا

اس جلسے میں ٹیچرز، آرٹسٹ، انجینئر اور اردو شعرا کو بھی اعزازی خطاب سے نوازا گیا۔ پروگرام کی نظامت اردو شاعر سید عمران خواجگانی نے کی۔ قوم کے بزرگوں نے تمام شخصیات کو گل پوشی کر شیلڈ سے نوازا۔

اس موقع پر حاضرین نے جلسے کے انعقاد پر منتظمین کی سراہنا کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.