ETV Bharat / state

PFI on Hindutva Organizations: 'ہندوتوا تنظیموں سے ہندو مذہب کو بھی خطرہ'

author img

By

Published : Jun 5, 2022, 10:50 AM IST

پی ایف آئی نے کہا ہے کہ ملک کے تمام مذاہب اور ذاتوں کے وفد اکٹھے ہوکر اپنے تہوار ایک ساتھ منائیں تاکہ امن کے دشمنوں کو بتایا جا سکے کہ بھارت کے عوام کی آواز ہے 'ہندی ہیں ہم وطن ہے ہندوستاں ہمارا،ہم بلبلیں ہیں اس کی یہ گلستاں ہمارا۔' PFI on Hindutva Organizations

ہندوتوا تنظیموں سے ہندو مذہب کو بھی خطرہ

ملک میں ہندوتوا تنظیموں سے نہ صرف مسلمان بلکہ ہندو سنسکرت اور ہندو مذہب کو بھی خطرہ ہے۔ بھارت میں بنیاد پرست سوچ رکھنے والی ہندوتوا تنظیموں کی سازش کا نشانہ ملک کے کے معصوم لوگ بن رہے ہیں۔ ایسے میں اب تمام ہم وطنوں ہندوؤں اور مسلمانوں کو فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے لیے بنیاد پرست تنظیموں کو سبق سکھانا ہوگا اور ملک میں امن برقرار رکھنا ہو گا۔ ان خیالات کا اظہار پاپولر فرنٹ آف انڈیا کےسیکرٹری تاج محمد نے کیا ہے۔ PFI on Hindutva Organizations

راجستھان میں شہری علاقوں میں جس طرح چھوٹی چھوٹی باتوں کو رنگ دے کر ہندوؤں اور مسلمانوں کو اکسایا جا رہا ہے اس سے لگتا ہے کہ ریاست کے لوگوں کا سکون چھینا جا رہا ہے۔ پی ایف آئی راجستان کے سیکرٹری تاج محمد نے ہم وطنوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ملک کو نفرت اور بنیاد پرست تنظیموں کی سازش سے بچائیں اور ہندو مسلم متحد ہو کر فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی مثال قائم کریں۔پی ایف آئی نے کہا ہے کہ ملک کے تمام مذاہب اور ذاتوں کے وفد اکٹھے ہوکر اپنے تہوار ایک ساتھ منائیں تاکہ امن کے دشمنوں کو بتایا جا سکے کہ بھارت کی عوام کی آواز ہے 'ہندی ہیں ہم وطن ہے ہندوستاں ہمارا ہم بلبلیں ہیں اس کی یہ گلستاں ہمارا۔'

یہ بھی پڑھیں: Student Activists on Saffronisation of Education: اسکولی نصاب میں ہندوتوا کے اسباق قابل قبول نہیں، طلبا یونین

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.