ETV Bharat / state

جئے پورمیں موسلا دھار بارش - موسم

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جئے پور میں مسلسل دو دنوں سے بارش متعدد کالونیوں کے ساتھ شاہراہ زیرآب ہوگئے ہیں، جس کی وجہ سے لوگوں کو آمدورفت میں سخت دشواریوں کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

جئے پور میں موسلا دھار بارش
author img

By

Published : Jul 26, 2019, 5:29 PM IST

مسلسل بارش کی وجہ سے عام زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ہے۔

شہر کی بیشتر علاقوں میں پانی جمع ہوگیا ہے۔

جئے پور میں موسلا دھار بارش

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے کے مطابق ضلع مجسٹریٹ کی جانب سے یہ حکم جاری کیا گیا ہے کہ بارش کی وجہ سے اسکول بند رکھے جائیں کیوں کہ بچوں کو گھر سے نکلنے میں پریشانی ہو رہی ہے۔

جئے پور سے متصل شہر سیکڑ میں سیلاب کے خطرات منڈلا رہے ہیں ۔

محکمہ موسمیات کی جانب سے مزید بارش ہونے کے امکانات بتائے جا رہے ہیں کہ آئندہ دو دنوں میں مزید بارش ہو سکتی ہے۔

Intro:گزشتہ دو روز سے ہورہی ہے بارش

خبر کا ویڈیو واٹس ایپ گروپ سے لے لے

راجستھان ڈیکس سے بھی اس کی ویڈیو لیے جا سکتے ہیں

Body:جےپور. بھارتی ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں بارش کا قہر مسلسل جاری ہے... یہاں پر گزشتہ دو روز سے مسلسل بارش ہو رہی ہے.. بارش کی وجہ سے سڑکیں لبالب ہو چکی ہیں... جے پور ضلع کلکٹر کی جانب سے یہ آرڈر جاری کیا گیا ہے کہ جہاں پر بچوں کو اسکول آنے میں تکلیف ہو رہی ہے اس کی... جے پور کی قریبی شہر سیکر میں مسلسل ہو رہی بارش کی وجہ سے باڑ کے حالات بن چکے ہیں.. سیکر کے انچارج وزیر آج سیکر پہنچیں گے اور وہاں پر ایک اہم میٹنگ لیں گے... وہی ریاست کے دیگر ضلے میں بھی بارش کی چتاونی موسم محکمے کی جانب سے دی گئی ہے.. محکمے کے مطابق آنے والے دو روز میں بھاری بارش ہوسکتی ہے...

محمدرضا اللہ

جےپور

6375339970

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.