ETV Bharat / state

Blast Sound Heard in Barmer: باڑمیر میں بھارت۔ پاک سرحد کے قریب زوردار دھماکہ - باڑمیر میں بھارت۔ پاک سرحد کے قریب زوردار دھماکے کی آواز

راجستھان کے باڑمیر ضلع کے باخاسر اور آس پاس کے کئی دیہاتوں میں دھماکے کی آواز سنی گئی جو بھارت۔ پاکستان کی سرحد سے متصل ہے۔ explosion was heard in the Bakhasar area

باڑمیر میں بھارت۔ پاک سرحد کے قریب زوردار دھماکے کی آواز سنی گئی

author img

By

Published : Mar 1, 2022, 8:00 AM IST

Updated : Mar 1, 2022, 11:50 AM IST

بھارت۔پاکستان سرحد سے متصل راجستھان کے ضلع باڑمیر کے باخاسر اور آس پاس کے کئی گاؤں میں دھماکے کی آواز سنائی دی۔ بارڈر سیکیورٹی فورس کے ساتھ ساتھ پولیس نے بھی دھماکے کی آواز کی تصدیق کی ہے۔ Heavy Blast Sound Heard in Barmer near Indo Pak border

معلومات کے مطابق پاکستان کی سرحد سے متصل گاؤں باخاسر میں رات 9 بجے کے قریب اچانک زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی۔ دھماکہ اتنا زوردار تھا کہ اس کی آواز 50 کلومیٹر دور تک سنائی دی۔

یہ بھی پڑھیں: IED Blast In Gaya: گیا میں آئی ای ڈی بم دھماکے میں کوبرا کے تین جوان زخمی

دھماکے کی آواز کے بعد پولیس، بی ایس ایف انٹیلی جنس اور سیکورٹی ایجنسیاں حرکت میں آگئی۔ ایجنسیاں یہ جاننے کی کوشش کر رہی ہیں کہ دھماکہ بھارتی سرحد میں ہوا یا پاکستان کی سرحد میں۔

Last Updated : Mar 1, 2022, 11:50 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.