ETV Bharat / state

درگاہ حضرت نبی شاہؒ کے عقیدت مندوں کو مشکلات

author img

By

Published : Jul 31, 2019, 7:02 PM IST

اجمیر شریف کی اناساگر جھیل کے ساحل پر حضرت نبی شاہ بابا ؒ کی درگاہ واقع جہاں مختلف مذاہب کے ماننے والے عقیدت مند حاضری دینے آتے ہیں۔

درگاہ حضرت نبی شاہؒ کے عقیدت مندوں کو مشکلات

پیر بابا کی درگاہ تاریخی مغل برادری کے قریب ہے جہاں جانے کےلیے عقیدت مندوں کو سخت مشکلات پیش آرہی ہیں۔

درگاہ حضرت نبی شاہؒ کے عقیدت مندوں کو مشکلات
درگاہ کے راستہ میں جگہ جگہ برساتی پانی اور گندگی پھیلی ہوئی ہیں جبکہ عقیدت مندوں نے محکمہ بلدیہ پر اس جانب توجہ نہ دینے کا الزام لگایا ہے۔علاقہ میں گندہ پانی کی وجہ سے عقیدت مندوں درگاہ کی زیارت کرنے میں تکلیف ہو رہی ہے۔اس درگاہ پر باران رحمت کےلیے خصوصی دعائیں کی جاتی ہں۔

Intro:
اجمیر شریف کی اناساگر جھیل کے ساحل پر واقے ہیں حضرت نبی شاہ بابا کی درگاہ, جہاں سب مذہب کی عقیدت مند حاضری دینے پہنچتے ہیں اور پھول چادر پیش کر دعا طلب کرتے ہیںBody:

پیر بابا کی درگاہ تاریخی مغل برادری کے قریب ہے, جہاں اب عقیدت مندوں کو سخت راہ پر چل کر پہنچنا پڑ رہا ہے, وجہ ہے یہاں جگہ جگہ برساتی پانی اور گندگی فیلی رہنا, مقامی عقیدت مندوں کا کہنا ہے کی میونسیپل محکمہ اس طرف توجہ نہیں دیتا ہے, آس پاس کے رہائشی علاقے کا گندہ پانی بھی درگاہ کے راستے سے ہو کر گزرتا ہے, عقیدت مندوں کو تکلیف اٹھا کر درگاہ زیارت کرنے پہنچنا پڑتا ہے, اس درگاہ پر خاص برہان رحمت کی دعا مانگی جاتی ہے, حضرت نبی شاہ پیر بابا کی درگاہ قدیمی ہے, درگاہ کے خدمت گزار بتاتے ہیں مزار پر دودھ دلیا پر نیاز دلائی جاتی ہے اور برہان رحمت کے لیے خاص دعا طلب کی جاتی ہے

بیان, اکرام اللہ, خدمتگار
Conclusion:مقامی عقیدت مندوں کا کہنا ہے کی درگاہ کے آس پاس گندگی اور صاف صفائی نہیں رہنے سے ان کو بہت تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ہیں,
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.