ETV Bharat / state

ہنومان بینیوال نے لوک سبھا کی تینوں کمیٹیوں استعفی دے دیا

author img

By

Published : Dec 19, 2020, 7:54 PM IST

زرعی قوانین کو واپس لینے سمیت دیگر مطالبات کو لے کر راسٹریہ لوک تانترک پارٹی کے صدر ہنومان بینیوال نے لوک سبھا کے تینوں کمیٹیوں سے آج استعفی دے دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے مطالبات مرکزی حکومت کی جانب سے اگر منظور نہیں کئے گئے تو ہماری پارٹی 26 دسمبر کو دہلی کوچ کرنے کا اعلان کرے گی۔

ہنومان بینیوال نے لوک سبھا کی تینوں کمیٹیوں استعفی دے دیا
ہنومان بینیوال نے لوک سبھا کی تینوں کمیٹیوں استعفی دے دیا

جےپور: آر ایل پی کے صدر ہنومان بینیوال نے آج لوک سبھا کے تینوں کمیٹیوں سے استعفی دے دیا

اس دوران انہوں نے کہا کہ “قومی مفادات کے لئے راسٹریہ لوک تانترک پارٹی نے مرکزی حکومت کے ساتھ اتحاد کیا تھا، آر ایل پی کسانوں کی پارٹی ہے اور جب مرکزی حکومت کسان مخالف قانون لے کر آرہی ہے تو پھر مرکزی حکومت کے ساتھ اتحاد میں رہنا مشکل ہے۔

ہنومین بینیوال نے کہا کہ میں لوک سبھا کی تینوں کمیٹیاں انڈسٹری کمیٹی ، پیٹرولیم کمیٹی ، پٹیشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا ہوں مینے اپنا استعفی لوک سبھا اسپیکر کو بھج دیا ہو۔ اس کے ساتھ ہی ہم 26 دسمبر کو شاہ پور ہوتے ہوئے دہلی کوچ کریں گے جس میں تقریبا دو لاکھ سے زائد افراد شامل ہوں گے۔

ویڈیو

انہوں نے کہا کہ اس کڑاکے کی سردی میں جس طرح سے دہلی بارڈر پر کسان بیٹھے ہوئے ہیں یہ شرمناک ہے، اس سے پہلے بھی ہماری پارٹی نے قومی شاہراہ پر احتجاج کیا تھا۔

راشٹریہ لوک تانترک پارٹی کا بی جے پی سے حمایت واپس لینے کا امکان

اس دوران ہم نے وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امیت شاہ کو ان تینوں قوانین کو واپس لینے کے لئے خط لکھا تھا۔جس میں ہم نے کہا تھا کہ اگر مرکزی حکومت ان تینوں قوانین کو واپس نہیں لیتی ہے تو ہمیں اتحاد توڑنے پر غور کرنا ہوگا۔ اس وقت انہوں نے ہم سے 7 دن کا وقت مانگا تھا جس کی مدت اب ختم ہوگئی ہے لیکن کسان مخالف قانون واپس نہیں لیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اب مرکزی حکومت کے خلاف احتجاج کیا جائے گا، کسانوں کی حمایت میں 26 دسمبر کو دہلی کوچ کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.