ETV Bharat / state

عازمین حج میں مایوسی، حکومت سے پیسے نہ لوٹانے کا مطالبہ - عازمین حج کو جمع رقم واپس کرنا شروع کر دیا

عالمی سطح پر رواں برس حج کی ادائیگی اب ممکن نہیں ہے، سعودی عرب حکومت نے واضح کیا ہے کہ دنیا بھر کے مسلمان اس مرتبہ رواں برس جولائی میں فریضہ حج ادا نہیں کر سکیں گے۔

عازمین حج میں مایوسی، حکومت سے پیسے نہ لوٹانے کا مطالبہ

author img

By

Published : Jun 24, 2020, 4:11 PM IST

یہی وجہ ہے کہ حکومت ہند نے اپنے عازمین حج کو جمع رقم واپس کرنا شروع کر دیا ہے۔ مرکزی اقلیتی امور وزیر مختار عباس نقوی نے بھی واضح کر دیا ہے کہ رواں برس بھارت سے کوئی حج کرنے نہیں جائے گا

اسی کے ساتھ اب عازمینِ حج بہت مایوس ہو گئے ہیں، راجستھان کے 5354 عازمین حج کو رواں برس حج نہیں کر پانے کا بہت ملال ہے۔

عازمین حج میں مایوسی، حکومت سے پیسے نہ لوٹانے کا مطالبہ

عازمین حج کا کہنا ہے کہ حکومت ہند سفر حج کی رقم واپس نہ لوٹائے بلکہ آئندہ سال انہیں حج پر بھیجا جائے، تاکہ انہیں دوبارہ مجید انتظار نہ کرنا پڑے۔

اس مرتبہ راجستھان سے8241 عازمین حج نے درخواست دی تھی لیکن اس میں سے صرف 5354 کا ہی سفر حج کے لیے نام آیا ہے۔

اس معاملے میں اجمیر سے غریب نواز صوفی مشن سوسائٹی کے صدر شیخ زادہ ذوالفقار چشتی نے وزیر اعظم نریندر مودی کو ایک خط کے ذریعے مطالبہ کیا ہے کہ آئندہ سال 2021 میں سفر حج کے لیے 2020 کے عازمین حج کو اول درجے پر توجہ دی جائے اور ان کی رقم کو واپس نہ لوٹا کر آئندہ سفر کے لئے جما رکھا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.