ETV Bharat / state

راجستھان: دولہا اور 13 ارکان خاندان کا کورونا ٹسٹ مثبت پایا گیا - بھدادا باغ

راجستھان کے بھدادا باغ میں ایک نوبہاتا جوڑے کے افراد خاندان کو کورنٹائن کردیا گیا جبکہ دولہا اور اس کے خاندان کے 13 ارکان کا کورونا ٹسٹ مثبت پایا گیا۔

Groom, family members test positive for coronavirus after wedding
راجستھان: دولہا اور 13 ارکان خاندان کا کورونا ٹسٹ مثبت پایا گیا
author img

By

Published : Jun 23, 2020, 4:33 PM IST

راجستھان حکومت نے شادی بیاہ کے موقع پر 50 افراد کی اجازت دی ہے جبکہ اطلاعات کے مطابق بھدادا باغ میں کچھ دن قبل ہوئی شادی میں 60 سے زیادہ افراد نے شرکت کی تھی جس کے بعد دولہا اور دیگر 13 افراد کورونا کے شکار ہوگئے۔

واقعہ کے بعد ڈسٹرکٹ کلکٹر راجندر بھٹ نے نوٹس جاری کرتے ہوئے انتباہ دیا کہ تقاریب میں سماجی دوری کے اصولوں کی خلاف ورزی کرنے پر سخت کاروائی کی جائے گی۔

انہوں نے سب ڈیویژل آفیسرز کو علاقہ میں ہورہی شادیوں اور تقاریب پر نظر رکھنے کی ہدایت دی تاکہ حکومت کی جانب سے جاری کردہ ہدایات پر عمل کیا جاسکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.