ETV Bharat / state

جلوس غوثیہ نہیں نکالا جائے گا

جے پور میں حضرت غوث اعظم رضی اللہ تعالی عنہ کی شان میں جلوس غوثیہ نکالا جاتا ہے، جو رواں برس ملتوی کردیا گیا ہے۔

جلوس غوثیہ پہلی مرتبہ نہیں نکالا جائے گا

author img

By

Published : Nov 27, 2020, 12:46 PM IST

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں حضرت غوث اعظم رضی اللہ تعالی عنہ کی شان میں جلوس غوثیہ نکالا جاتا ہے، جو اسلامی سال کے چوتھے ماہ کی گیارہ تاریخ کو ہوتا تھا۔

جلوس غوثیہ پہلی مرتبہ نہیں نکالا جائے گا

واضح رہے کہ آج اسلامی سال کے چوتھے مہینے کی 11 تاریخ ہے اور 11 تاریخ کے موقع پر جمعہ کی نماز کے بعد اس بار جلوس غوثیہ نہیں نکالا جائے گا۔

واضح رہے کہ آٹھ برس کی تاریخ میں یہ پہلی مرتبہ ایسا ہوگا جب یہ جلوس غوثیہ نہیں نکالا جائے گا۔

جلوس غوثیہ کمیٹی کے رکن مفتی خالد ایوب مصباحی نے بتایا کہ دارالحکومت جے پور کے عیدگاہ علاقے سے یہ جلوس روانہ ہوتا ہے اور مختلف راستوں سے ہوتا ہوا جے پور کے نزدیک تعالیٰ گاؤں میں واقع درگاہ پہنچتا ہے۔

اس درگاہ میں تمام روایتوں کو ادا کیا جاتا ہے اس کے بعد جلوس کے خاتمے کا اعلان کیا جاتا ہے، لیکن اس مرتبہ کورونا وباء اور دفعہ 144 نافذ ہونے کی وجہ سے جلوس غوثیہ کمیٹی کی جانب سے یہ بڑا فیصلہ لیا گیا ہے کہ اس مرتبہ کسی طرح کا کوئی بھی جلوس جے پور میں نہیں نکالا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ جمعہ کی نماز میں بھی غوث اعظم کی فضیلت کو بیان کیا جائے گا اور عوام اپنے گھروں پر ہی بزرگان دین کے نام کی نیاز دلائے گی اور لنگر تقسیم کیے جائیں گے۔

واضح رہے کہ دارالحکومت جے پور میں نکلنے والے جلوس غوثیہ میں ہزاروں کی تعداد میں عقیدت مند شرکت کرتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.