جے پور: راجستھان کے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے آج یوم آزادی کے موقع پر وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ پر قومی پرچم لہرایا۔ اشوک گہلوت نے آٹھ سول لائنز میں واقع وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ پر صبح سات بجے پرچم لہرایا۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ آفس، وزیراعلیٰ کی رہائش گاہ کے افسران اور سکیورٹی اہلکار موجود تھے۔ Gehlot Hoisted the Flag at the Chief Minister's Residence
یہ بھی پڑھیں:
وزیراعلیٰ نے بڑی چوپڑ میں منعقدہ پرچم لہرانے کے پروگرام میں شرکت کی اور پرچم لہرایا۔ اشوک گہلوت نے یوم آزادی کے موقع پر ریاستی کانگریس کمیٹی میں منعقدہ پرچم لہرانے کے پروگرام میں بھی شرکت کی۔
یو این آئی