ETV Bharat / state

Gang of Thieves Busted: چوری کرنے والے گینگ کا پردہ فاش، دو افراد گرفتار - نو گاڑیاں برآمد

جے پور کمشنریٹ کے گلتہ گیٹ پولیس تھانے نے چوری کے واردات انجام دینے والے ایک بڑے گروہ کا پردہ فاش دو لوگوں کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے ان کے قبضے سے چوری شدہ نو گاڑیاں برآمد کرنے میں کامیابی حاصل کی۔ police Bust Gang of Thieves

چوری کرنے والے گینگ کا پردہ فاش، دو افراد گرفتار

author img

By

Published : Jul 6, 2022, 6:18 PM IST

جے پور: گلتہ تھانے کے انچارج مکیش کمار نے بتایا کہ ہم نے دو چوروں کو گرفتار کیا ہے جو جے پور کے برہم پوری تھانہ، گلتہ تھانہ، رام گنج تھانہ، نہارگڑ روڈ تھانہ سمیت دیگر الگ الگ علاقوں میں چوری کی وارداتوں کو انجام دیا کرتے تھے۔ انہوں نے بتایا کہ ارون شرما نام کے شخص نے 30 تاریخ کو مقدمہ درج کرایا کہ اس اسکوٹی سرجپول علاقہ سے چوری ہوگئی۔ جب پولیس نے پاس کے علاقے کے سی سی ٹی وی فوٹیج چیک کیے تو اس میں وشال عرف لالا گاڑی چوری کرتا ہوا نظر آرہا تھا۔ اسے حراست میں لے لیا گیا اور جب اس سے سختی سے پوچھ گچھ کی گئی تو بتایا کہ اس نے اب تک نو گاڑیاں چوی کی ہیں اور اس سے ملی جانکاری کے مطابق ہم لوگوں نے سبھی گاڑیاں برآمد کرلی ہے۔

چوری کرنے والے گینگ کا پردہ فاش، دو افراد گرفتار

انہوں نے مزید کہا کہ چور وشال عرف لالا کے ساتھ ہی اس کے ایک دوست نام ساگر کو بھی گرفتار کیا گیا ہے جو وشال سے گاڑیاں خریدتا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ جب بھی ان لوگوں کو پیسوں اور نشے کی ضرورت ہوا کرتی تھی یہ لوگ چوری کیا کرتے تھے۔ وشال عرف لالا کے خلاف پہلے بھی متعدد مقدمات درج ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Girlfriend And Her 5 Friends Drank Poison: عشق میں ناکامی کے نام پر خودکشی، چھ سہیلیوں نے کھا لیا زہر، تین ہلاک

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.