ETV Bharat / state

Raksha Bandhan 2022: رکشا بندھن پر راجستھان کی بسوں میں خواتین کیلئے مفت سفر کا اعلان - رکشا بندھن 2022

راجستھان کے داراحکومت جے پور میں رکشا بندھن کے موقع پر خواتین جے پور سٹی ٹرانسپورٹ سروس لمیٹیڈ کے ذریعے چلنے والی سبھی بسوں میں مفت سفر کر سکیں گی۔ Raksha Bandhan 2022

Breaking News
author img

By

Published : Aug 10, 2022, 5:18 PM IST

جے پور: راجستھان میں رکشا بندھن کے موقع پر خواتین جے پور سٹی ٹرانسپورٹ سروس لمیٹیڈ (جے سی ٹی ایس ایل)کے سبھی بسوں میں مفت سواری کر سکیں گی۔ وزیر اعلی اشوک گہلوت کے اس فیصلے سے لڑکیوں اور خواتین کو رکشابندھن جمعرات کو جے سی ٹی ایس ایل کی سبھی گریڈ کی بسوں (اے سی،نان اے سی) میں جے پور شہر کے رینج میں مفت سواری کی سہولیات ملیں گی۔Raksha Bandhan 2022

اس سے پہلے وزیر اعلی نے راجستھان اسٹیٹ کارپوریشن کی عام اور ایکس پریس وے بسوں میں بھی رکشابندھن کے موقع پر خواتین اور لڑکیوں کے لیے مفت سفر کی ہدایت دی ہیں اور ان بسوں میں بھی خواتین راکھی کے تہوار پر مفت سواری کر سکیں گی۔

یہ بھی پڑھیں: Raksha Bandhan Promotion: اکشے کمار نے 'رکشابندھن' کی بہنوں کو شاپنگ کروائی، دیکھیں ویڈیو

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.