ETV Bharat / state

مختلف سڑک حادثات میں 4 ہلاک - Four killed, three injured

راجستھان میں دھول پور ضلع کے بسیڑی اور باڑی تھانہ علاقے میں پیش آئے مختلف سڑک حادثوں میں دو بچوں سمیت چار افراد ہلاک جبکہ تین دیگر زخمی ہو گئے۔

دو سڑک حادثہ میں چار لوگوں کی موت ، تین زخمی
author img

By

Published : Aug 15, 2019, 11:22 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 3:29 AM IST

پولیس کے مطابق بسیڑی کے نگلا درویشا گاؤں کے قریب جوگنا اپنے بیٹے گوتم کے ساتھ موٹر سائیکل پر اپنی بہن کے گھر بھرت پور سے باڑی کی طرف جا رہے تھے کہ مخالف سمت سے آنے والے ایک اور موٹرسائیکل سے ان کی ٹکر ہو گئی۔ اس سے دونوں کی موقع پر ہی موت ہو گئی جبکہ دوسری موٹر سائیکل سوار لڑکے رامكیش کی بھی موت ہو گئی۔
ایک اور واقعہ میں باڑی تھانہ علاقہ کے ٹول پلازہ کے قریب ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار لڑکے برجیش کی موت ہو گئی جبکہ واقعہ میں تین دیگر افراد زخمی ہوئے ہیں۔

Intro:Body:

urdu

Conclusion:
Last Updated : Sep 27, 2019, 3:29 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.