ETV Bharat / state

راجستھان :ٹونک کے سابق چیئرمین محمد اجمل کا انتقال - etv bharat urdu

اجمل گزشتہ چند روز قبل کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے تھے جس کے بعد میں ان کا دارالحکومت جے پور کے ایک اسپتال میں زیر علاج تھے۔علاج کے درمیان کل انتقال ہوگیا۔

راجستھان :ٹونک کے سابق چیئرمین محمد اجمل کا انتقال

author img

By

Published : Apr 27, 2021, 10:45 PM IST

ریاست راجستھان کے ٹونک نگر پریشد کے سابق چیئرمین محمد اجمل کا 57 برس کی عمر میں انتقال ہو گیا۔

اجمل گزشتہ چند روز قبل کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے تھے جس کے بعد میں ان کا دارالحکومت جے پور کے ایک اسپتال میں علاج چل رہا تھا اور علاج کے درمیان کل انتقال ہوگیا۔

ان کو ٹونک کے قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔ کورونا وبا کو لے کر جو حکومت کی جانب سے گائیڈ لائن جاری کی گئی ہے اس کے مطابق ان کی آخری رسومات ادا کی گئی۔

اجمل نے آج منگل کے روز صبح جے پور کے اسپتال میں 10.30 بجے آخری سانس لی جیسے ہی ان کے انتقال کی خبر سن کر ان کے چاہنے والوں میں غم کی لہر دوڑ گئی۔

محمد اجمل کے خاندان میں ان کی بیوی دو بیٹے اور ایک بیٹی شامل ہیں۔ محمد اجمل کے انتقال کے بعد میں راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت، صحت وزیر رگھو شرما، سچن پائلٹ، کانگریس کے رہنماوں کی جانب سے بھی غم کا اظہار کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.