ETV Bharat / state

جے پور: رکن اسمبلی کی کووڈ گائیڈ لائن پر عمل کرنے کی اپیل

author img

By

Published : Jul 22, 2021, 7:13 AM IST

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے کشنپول اسمبلی حلقہ سے رکن اسمبلی امین کاغذی نے عیدالاضحی کے موقع پر عوام سے کووڈ گائیڈ لائن پر عمل کرنے کی اپیل جاری کی ہے۔

رکن اسمبلی امین قاغذی نے کورونا گائیڈ لائن پر عمل کرنے کی اپیل کی

امین کاغذی نے کہا کہ میں اس مبارک موقع پر پورے ملک کے عوام کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اور خدا سے یہ دعا کرتا ہوں کہ عیدالاضحیٰ کے صدقے سے کورونا وبا کا خاتمہ ہو۔

امین کاغذی نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ جو بھی ایڈوائزری راجستھان حکومت کی جانب سے جاری کی گئی ہے، اان کا مسلمانوں کی جانب سے مکمل طور پر خیال رکھا گیا۔

انہوں نے کہا کہ جس طرح سے مسلمانوں کے مذہبی رہنماؤں کی جانب سے عوام سے اپیل کی گئی تھی کسی بھی طرح سے گائیڈ لائن کی خلاف ورزی نہ ہو، اس اپیل کا بھی اثر نظر آیا۔

یہ بھی پڑھیں: درگاہ اجمیر شریف کا جنتی دروازہ عقیدت مندوں کے لئے کھولا گیا

حالانکہ عیدالاضحی کے موقع پر عید کی نماز کافی کم لوگوں نے ادا کی اور تمام لوگوں نے اپنے گھروں پر ہی نماز ادا کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.