ETV Bharat / state

مسلم علاقے کی حالت بد سے بدتر

جے پور نگر نگم کے پانچ برس مکمل ہو چکے ہیں لیکن آج بھی مسلم علاقے کی حالت جوں کی توں برقرار ہے

مسلم علاقے کی حالت بد سے بدتر
مسلم علاقے کی حالت بد سے بدتر
author img

By

Published : Dec 2, 2019, 11:24 PM IST

ریاست راجستھان میں جے پور کے نگر نکم نے اپنے پانچ برس مکمل کر لیے لیکن ان پانچ برس میں مسلم علاقوں میں کوئی ترقی نہیں ہوئی ہے.

آج بھی مسلم علاقوں میں سڑکوں پر گندا پانی نظر آتا ہے جس کی وجہ سے روزانہ کوئی نہ کوئی حادثے کا شکا ہوتا رہتا ہے۔

کئی لوگوں کا کہنا ہے کہ صفائی عملہ بھی محلے میں نہیں آتا جس کے وجہ سے کچرے کو سڑک پر ہی ڈالنا پڑتا ہے۔

ای ٹی وی بھارت کی ٹیم جب مسلم علاقوں کا جائزہ لینے محلے میں پہنچی تو مقامی خاتون کا کہنا تھا کہ ان نالیوں سے نکلتا ہوا گندا پانی اس محلے کی پہچان بن گیا ہے کئی بار اس کی اطلاع نگر نگم کو دی گئ لیکن کوئی کاروائی نہیں ہوئی۔

مسلم علاقے کی حالت بد سے بدتر۔ویڈیو

مقامی کونسلر کا کہنا ہے کہ نگر نگم میں مسلم پارشدوں کی تعداد کافی کم ہے لیکن جتنے بھی کونسلر ہیں ان سبھی نے مسلم علاقوں میں ترقی کا کام کیا ہے

انہون نے یہ بھی کہا کہ مسلم کونسلر رہتےہوئے مسلم علاقے میں ہم نے ترقی کے کام کافی کئے ہیں، اور ہر کوئی کرنا بھی چاہتا ہے لیکن گزشتہ چار برس میں بی جے پی جماعت کا میئر اقتدار میں رہا اس لئے کام جتنے ہونے چاہئے تھے نہیں ہو سکا۔

Intro:ابھی حال ہی میں پورا ہوا ہے جےپور نگر نگم کا وقت

جے پور. بھارتی ریاست راجستھان کی کئی علاقوں میں حال ہی میں نگر نکائے کے انتخابات مکمل ہوئے ہیں.. ان علاقوں میں نتائج بھی جاری ہو چکے ہیں... ایسے میں راجستھان کے کئی ایسے علاقے بھی ہیں جہاں پر شہری حکومت کا وقت مکمل ہوچکا ہے... ان علاقوں میں آنے والے کچھ ہی انتخاب ہونے ہیں... ایسے میں اگر بات کی جائے جے پور نگر نگم کی تو یہاں پر گزشتہ پانچ برس میں نگم کے تین میئر بھی بدل چکے ہیں ابھی حال ہی میں یہاں کے نگر نگم کا وقت بھی پورا ہوچکا ہے لیکن جے پور کے مسلم علاقوں کے حالات ابھی بھی کافی زیادہ خستہ حال نظر آ رہے ہیں... یہاں پر آج بھی علاقوں میں گندا پانی سڑکوں پر نظر آتا ہے... یہاں مسلم علاقوں میں ٹوٹی ہوئی سڑکوں پر گندا پانی جمع ہو جاتا ہے اس وجہ سے روزانہ حادثے بھی ہو رہے ہیں... کچرے کے ڈھیر جگہ پر لگے ہوئے نظر آرہے ہیں.. لوگوں نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کی نالیوں کی صفائی کرنے والے لوگ تو یہاں پر نظر ہی نہیں آتے ہیں اس لیے گذشتہ پانچ برس سے حالات کافی زیادہ خراب ہے یہی... وہی مسلم علاقوں کے مقامی پارشد کا کہنا ہے کہ نگر نگم کے بورڈ میں چار برس تک دو بار بی جے پی کے میئر رہے اس لئے مسلم علاقوں کے حالات نہیں بدل پائے...

Body:کیا کہتی ہے عوام

جب ای ٹی وی بھارت کی ٹیم مسلم علاقوں کا جائزہ لینے کے لیے پہنچی تو یہاں پر مقامی خاتون کا کہنا تھا یہ یہ نالیوں سے نکلتا ہوا گندا پانی ی یہاں کی شان بن چکا ہے.... گزشتہ کافی عرصہ سے یہی حالات یہاں پر نظر آرہے ہیں لیکن پھر بھی کسی طریقے سے کوئی بھی کاروائی نہیں ہو پا رہی ہے...

کیا کہتے ہیں ذمہ دار

وہی جب بائٹ- جےپور مقامی خاتون

وہی مقامی پارشد کا کہنا ہے کہ نگم میں مسلم پارشد تعداد کافی زیادہ کم ہے لیکن جتنے بھی پارسد ہیں ان سبھی نے مسلم علاقوں میں ترقی کا کام کافی زیادہ کروایا ہے... اب سو میں سے سو پرسنٹ تو کام کوئی بھی نہیں کروا سکتا... lمسلم علاقوں میں جہاں پر بھی پانی کی لائن نہیں ڈالی ہوئی تھی وہا پر پانی کی لائن ڈلوائی گئی... نالوں کے اوپر پل بھی بنائے گئے... پارشد کا کہنا ہے کہ مسلم علاقوں میں کام تو سبھی کروانا چاہتے ہیں لیکن گذشتہ چار برس تک بی جے پی جماعت کا میر رہا اس لئے کام اتنے نہیں ہو پائے جتنے ہم کروانا چاہتے تھے... ہم نے ہماری طرف سے مسلم علاقوں میں ترقی کی پوری کوشش بھی کی ہے...

بائٹ- مقامی خاتون

بائٹ- عمر دراز, پارسد 68 نمبر وارڈ

محمد رضاءاللہ

جےپور

6375339970

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.