ETV Bharat / state

باڑمیر: جعلی نوٹ کے ساتھ پانچ افراد گرفتار - راجستھان نیوز

راجستھان کے باڑمیر علاقے میں 6 لاکھ 55 ہزار کے جالی نوٹ سمیت پولیس نے 5 افراد کو گرفتار کیا ہے۔

باڑمیر میں 6 لاکھ 50 ہزار کے جعلی نوٹ کے ساتھ پانچ افراد گرفتار

author img

By

Published : Aug 8, 2020, 1:38 PM IST

ریاست راجستھان کے باڑمیرعلاقے میں 6 لاکھ 55 ہزار کی جالی نوٹ سمیت پولیس نے 5 افراد کو گرفتار کیا ہے۔ اس سلسلے میں باڈمیر ایس پی نے بتایا کہ 4 اگست کو شہر کے ایچ دی ایف سی بینک میں 500 کے 10 جالی نوٹ جمع کرانے کے سلسلے میں پولیس میں شکایت درج کی گئی تھی۔

باڑمیر میں 6 لاکھ 50 ہزار کے جعلی نوٹ کے ساتھ پانچ افراد گرفتار

اس سلسلے میں تفتیش کرنے پر دیوپرا پراڈیا علاقے سے اکبر خان کے مکان پر چھاپا مارا اور 6 لاکھ 50 ہزار کے جالی نوٹ برآمد کیے گئے۔

یہ بھی پڑھیں: مشہور اداکار عرفان خان پر بنے گی ڈاکیومینٹری فلم

وہیں 500، 500 کے جالی نوٹو کی خبر سے علاقے میں سنسنی فیل گئی، باڑمیر ایس پی آنند شرما نے بتایا کی اس معاملے کو بیحد سنجیدگی سے لیا گیا ہیں۔

اس سلسلے میں بیحد احتیاط کر تفتیش کی جا رہی ہیں, آگے کئی بڑے خلاصے بھی ہو سکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.