ETV Bharat / state

Road Accident in Jalore: راجستھان میں سڑک حادثہ، پانچ افراد ہلاک

author img

By

Published : Jun 28, 2022, 11:58 AM IST

ضلع جالور کے قومی شاہراہ نمبر 325 پر آج صبح ایک سڑک حادثہ پیش آیا۔ اس حادثے میں 5 لوگوں کی موت ہو گئی۔ Road Accident in Rajasthan

راجستھان میں سڑک حادثہ، پانچ افراد ہلاک
راجستھان میں سڑک حادثہ، پانچ افراد ہلاک

جالور: ریاست راجستھان کے ضلع جالور کے آہور سب ڈویژن میں منگل کی صبح ایک سڑک حادثے میں 5 افراد کی موت ہو گئی۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ایس پی ہرش وردھن اگروالا اور ضلع کلکٹر نشانت جین بھی موقع پر پہنچ گئے۔ واقعہ کی اطلاع پر پہنچی پولیس نے پانچوں کی لاش قبضے میں لے کر سرکاری ہسپتال کے مردہ خانہ میں رکھوا دیا۔ ابھی تک لاشوں کی شناخت نہیں ہو سکی ہے۔ Five People Died in Road Accident in Rajasthan

معلومات کے مطابق قومی شاہراہ نمبر 325 پر ایک کار تخت گڑھ سے چرلی آہور آ رہی تھی۔ اس دوران آہور کے سداریہ پیاؤ کے قریب سڑک پر ٹائر پھٹنے سے گرینائٹ بلاک سے بھرا ایک ٹرک کھڑا تھا۔ کار کی رفتار تیز ہونے کے باعث کار بے قابو ہو کر پیچھے سے کھڑے ٹرک میں جا گھسی۔ حادثے میں کار میں سوار 5 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں: Building Collapsed In Kurla: کرلا میں چارمنزلہ عمارت منہدم، ایک شخص کی موت

قریبی لوگوں کو اطلاع ملنے کے بعد موقع پر پہنچے اور پولیس کو اطلاع دی۔ جس کے بعد پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاشوں کو تحویل میں لے کر سرکاری اسپتال کے مردہ خانہ میں رکھوا دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لاشوں کی شناخت ہونا باقی ہے۔ پولس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔'

  • राजस्थान के जालौर में हुई सड़क दुर्घटना अत्यंत दुखद है। इसमें जिन लोगों को जान गंवानी पड़ी है, उनके परिजनों के प्रति मैं अपनी संवेदना व्यक्त करता हूं। ईश्वर दुख की इस घड़ी में उन्हें संबल प्रदान करे: PM @narendramodi

    — PMO India (@PMOIndia) June 28, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">
  • जालोर में आहोर क्षेत्र में चरली गांव के पास हुए सड़क हादसे में 5 लोगों की मृत्यु अत्यंत दुखद है। शोकाकुल परिजनों के प्रति मेरी गहरी संवेदनाएं, ईश्वर उन्हें यह आघात सहने की शक्ति प्रदान करें एवं दिवंगतों की आत्मा को शांति प्रदान करें।

    — Ashok Gehlot (@ashokgehlot51) June 28, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

وہیں وزیر اعظم نریندر مودی نے ٹویٹ کرکے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ پی ایم مودی نے ٹویٹ کیا کہ جالور سڑک حادثہ میں جو لوگ ہلاک ہوئے ہیں ان لوگوں کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔ ساتھ ہی سی ایم اشوک گہلوت نے بھی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ گہلوت نے ٹویٹ کیا کہ جالور میں چارلی گاؤں کے قریب سڑک حادثے میں 5 لوگوں کی موت انتہائی افسوسناک ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.