ETV Bharat / state

Nagaur Road Accident ناگور سڑک حادثے میں پانچ افراد ہلاک - ناگور سڑک حادثے میں کتنے افراد ہلاک

راجستھان کے ناگور میں کروزر اور ٹرک کے درمیان ٹکر ہو گئی جس میں پانچ عقیدت مندوں کی موت ہو گئی۔ Road Accident in Nagaur

ناگور سڑک حادثے میں پانچ افراد ہلاک
ناگور سڑک حادثے میں پانچ افراد ہلاک
author img

By

Published : Sep 9, 2022, 10:27 AM IST

ناگور: ریاست راجستھان کے ضلع ناگور کے جیال علاقے میں سورپالیہ تھانہ علاقہ میں ایک کروزر گاڑی اور ٹرک کے درمیان ٹکر میں ایک بچے اور دو خواتین سمیت پانچ عقیدت مندوں کی موت ہو گئی اور تیرہ زخمی ہو گئے۔ Five People Died in Nagaur Road Accident

پولیس کے مطابق ضلع سیکر کے آبھاواس گاو¿ں کے یہ لوگ جیسلمیر ضلع میں واقع رام دیوڑا میں لوک دیوتا بابا رام دیو مندر کا دورہ کرنے کے بعد واپس آ رہے تھے کہ جمعرات کی رات تقریباً 9:30 بجے سورپالیہ تھانہ علاقے کے برڈی فاٹا پر ان کی کروزر کار سے ٹکرا گئی۔ .

یہ بھی پڑھیں: Six Died in Sirohi Accident سروہی میں کار اور ٹینکر کے مابین ٹکر، چھ افراد کی موت

اس حادثے میں پھول چند (32)، رکما (27)، کوشلیا (25) اور روہتاش (25) اور سات سالہ ہیمارام کی موت ہوگئی۔ وہیں وشنودت، سوالال، کنہیا لال، راجیش، راماوتار، رویندر، سنجنا دیوی، شنکر لال، یوگنا، چوتھی دیوی، رویندر اور ایک دیگر اس حادثے میں زخمی ہوگئے۔ حادثے میں زخمیوں کو ناگور اسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں سے تقریباً نصف درجن شدید زخمیوں کو جودھپور بھیجا گیا ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.