ETV Bharat / state

Sentenced to Life Imprisonment: دوہرے قتل کے پانچ ملزمان کو عمر قید - قتل معاملہ میں ملزمین کو عمر قید کی سزا

سرکاری وکیل بھارت بھوشن سکسینہ Prosecutor Bharat Bhushan Saxena نے بتایا کہ 7 دسمبر 2016 کو شکایت کنندہ دیوی لال نے سرکاری اسپتال کشن گنج میں پولیس میں رپورٹ درج کرائی تھی کہ چچا اپون کی دکان کے باہر اس کا بیٹا ہیرالال اور راجو دونوں بیٹھ کر باتیں کر رہے تھے۔ اس دوران چار بائک سوار تیز دھار تلوار لے کر آئے اور پرانی دشمنی کے سبب انہوں نے راجو اور مکیش کو زخمی کردیا جس کی دوران علاج موت ہوگئی۔

عمر قید
عمر قید
author img

By

Published : Dec 5, 2021, 10:43 PM IST

ریاست راجستھان کے باران کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اجیت کمار ہنگر Rajasthan Baran District and Sessions Judge Ajit Kumar Hunger نے دوہرے قتل کیس کے پانچ ملزموں کو عمر قید اور 10 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔

سرکاری وکیل بھارت بھوشن سکسینہ نے بتایا کہ 7 دسمبر 2016 کو شکایت کنندہ دیوی لال نے سرکاری اسپتال کشن گنج میں پولیس میں رپورٹ درج کرائی تھی کہ چچا اپون کی دکان کے باہر اس کا بیٹا ہیرالال اور راجو دونوں بیٹھ کر باتیں کر رہے تھے۔ اس دوران چار بائک پر سوار روپ نارائن، کلدیپ، آکاش، رادھے شیام، ہری سنگھ، مہیندر، جتیندر، بھوپیندر ستیانارائن، سریندر، راکیش اور گجیندر تیز دھار تلواریں لے کر آئے۔ پرانی دشمنی پر ملزموں نے تلواروں کے وار کر کے دونوں کو شدید زخمی کر دیا۔ جس کے بعد اس نے پتھر اٹھا کر اس کے سر میں مارا۔ زخمی راجو اور مکیش کی علاج کے دوران موت ہو گئی۔

مزید پڑھیں:نکیتا تومر قتل معاملہ: ریحان اور توصیف کو عمر قید کی سزا

قتل کے درج مقدمے میں پولیس نے چالان 26 گواہوں اور دستاویزات کے ساتھ عدالت میں پیش کیا تھا۔ عدالت کی جانب سے کلدیپ (22)، آکاش (21)، مہندر عرف دھرمیندر (26)، گجیندر عرف گجو (24) اور بھوپیندر (24) ساکن مہاراوتا کو تعزیرات ہند دفعہ 147، 302 کے تحت قصوروار قرار دیتے ہوئے عمر قید کی سزا سنائی اور دس ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی۔

یو این آئی

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.