ETV Bharat / state

پریا سنگھ راجستھان کی بیٹیوں کے لیے ایک مثال - قومی سطح پر ایک پروگرام میں حصہ لیا

ریاست راجھستان کی پہلی خاتون پہلوان پریا سنگھ اب ایک ایسا نام ہوگیا ہے جو آج بیکانیر ہی نہیں بلکہ راجستھان کے ہر علاقے میں گونج رہا ہے۔

پریا سنگھ راجستھان کی بیٹیوں کے لیے ایک مثال

author img

By

Published : Jan 1, 2020, 12:33 PM IST

پریا سنگھ ان تمام لوگوں کے لیے بھی ایک مثال ہیں جو اپنی بیٹیوں کو وہ محبت اور عزت نہیں دیتے جن کی وہ حقدار ہیں نیز وہ جو بننا چاہتی ہیں وہ بننے نہیں دیتے۔

پریا سنگھ راجستھان کی بیٹیوں کے لیے ایک مثال
پریا سنگھ راجستھان کی بیٹیوں کے لیے ایک مثال

پریا نے بتایا کہ وہ اسکول میں کبڈی کھلاڑی تھی جب انہوں نے کبڈی میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا تو ان کے اساتذہ کا کہنا تھا کہ تمہیں پہلوان بننا چاہیے اور اس کے بعد سے انہوں نے جم جاکر پہلوان بننا شروع کیا اور قومی سطح پر ایک پروگرام میں حصہ لیا اور اس میں کامیابی حاصل کرتے ہوئے راجستھان کی بیٹیوں کے لیے وہ ایک مثال بن گئی۔کافی زیادہ خوشی ہوتی ہے جب راجستھان میں پریا کا نام پکارا جاتا ہے کیوں کہ راجستھان پورے ملک بھارت میں نقاب کی وجہ سے جانا اور پہچانا جاتا ہے۔ میں راجستھان سے تعلق رکھتی ہیں اس بات کا مجھے کافی زیادہ فخر ہے۔

پیریا کا کہنا ہے کی جو عامر خان کی دنگل فلم عیدی اسفین سے بھی مجھے کافی کچھ سیکھنے کو ملا تھا پیریا کا کہنا ہے کہ مرد کے مقابلے میں خواتین پہلوان کو ہر جگہ زیادہ محنت اور مشقت کرنی پڑتی ہے۔ پانچ فیصد زیادہ ایکسرسائز کرنی پڑتی ہیں۔

بیہٹیوں کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ وہ کسی بھی علاقے میں اپنے آپ کو کمزور نہیں سمجھے اگر کوئی بھی آپ پر حملہ کرتا ہے تو اس کو اتنے برے طریقے سے مارو کی وہ اپنی اوقات بھول جائے اور بیٹیوں کو کسی بھی جگہ پر ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ جس طریقے سے خواتین اور بچیوں پر گزشتہ ایک برس میں مسلسل حملے اور زیادتی کے معاملوں میں اضافہ ہوا ہے اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ حکومت اس جانب توجہ نہیں دے رہی ہیں۔ ہم حکومت سے درخواست کرتے ہیں کہ خواتین اور بچیوں کی طرف توجہ دی جائے۔

Intro:راجستھان کی پہلی خاتون پہلوان ہے پیریا سنگھ

Body:جے پور. نئے سال 2020 کا آغاز ہوچکا ہے.. اس آغاز کے ساتھ ہی آپ کی ملاقات کرواتے ہیں راجستھان کی ایک ایسی شخصیت سے جو خواتین کے لئے موٹیویشن کا کام کرتی ہوئی نظر آرہی ہے... جی ہاں ہم بات کر رہے ہیں ریاست راجھستان کی پہلی خاتون پہلوان پیریا سنگھ کی.. پیریا سنگھ ایسا نام جو آج بیکانیر ہی نہیں بلکہ راجستھان کے کونے کونے سے گونجتا ہوا نظر آرہا ہے... جس کے پیچھے وجہ ہے پیریا سنگھ کے نام سے قبل پہلوان لقب.. آج پیریا سنگھ ان تمام لوگوں کے منہ پر تماچہ مارتی بھی نظر آرہی ہے جو اپنی بیٹیوں کو محبت اور عزت نہیں دیتے اور انہیں وہ جو بننا چاہتی ہیں وہ بننے نہیں دیتے... انڈیا سے نمائندے میں خاص بات چیت کی تو انہوں نے اپنی زندگی کے بارے میں تفصیل سے بتایا...

Conclusion:کبڈی سے بن گئی پہلوان

پیریا سنگھ نے بتایا کی وہ اسکول میں کبڈی کی ایک پلیر تھی.. جب انہوں نے کبڈی میں بہترین کارکردگی کب ظاہر کیا تو تو ان کے اساتذہ کا کہنا تھا کہ تمہیں پہلوان بننا چاہیے اور اس کے بعد انہوں نے جن میں جاکر پہلوان بننا شروع کیا اور قومی سطح پر ایک پروگرام میں حصہ لیا اور اس میں کامیابی حاصل کرتے ہوئے راجستھان کی بیٹیوں کے لئے وہ مثال بن گئی... پیریا کا کہنا ہے کی کافی زیادہ خوشی ہوتی ہے جب راجستھان میں پیریا کا نام پکارا جاتا ہے کیوں کہ راجستھان پورے ملک ہندوستان میں نقاب کی وجہ سے جانا اور پہچانا جاتا ہے... میں راجستھان سے تعلق رکھتی ہیں اس بات کا مجھے کافی زیادہ فخر ہے.. پیریا کا کہنا ہے کی جو عامر خان کی دنگل فلم عیدی اسفین سے بھی مجھے کافی کچھ سیکھنے کو ملا تھا اور وہ فلم بھی کافی زیادہ بہترین ہے... پیریا کا کہنا ہے کہ مرد کے مقابلے دے خواتین پہلوان کو ہر جگہ زیادہ محنت اور مشقت کرنی پڑتی ہے... پانچ فیصد زیادہ ایکسرسائز کرنی پڑتی ہیں... پیریا کاکے نہیں کیمیائی ٹی وی بھارت کے ذریعے ان بیٹیوں کو یہی پیغام دینا چاہتے ہیں کہ وہ کسی بھی علاقے میں اپنے آپ کو کمزور نہیں سمجھے اگر کوئی بھی آپ پر حملہ کرتا ہے تو اس کو اتنے برے طریقے سے مارو کی وہ اپنی اوقات بھول جائے اور بیٹیوں کو کسی بھی جگہ پر ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے... انہوں نے کہا کہ جس طریقے سے خواتین اور بچیوں پر گزشتہ ایک برس میں مسلسل حملے اور زیادتی کے معاملوں میں اضافہ ہوا ہے اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ نہیں دے رہی ہیں... ہم حکومت سے درخواست کرتے ہیں کہ خواتین اور بچیوں کی طرف توجہ دی جائے...

ون ٹو ون پیریا سنگھ, پہلی خاتون پہلوان

محمد رضاءاللہ

جے پور

6375339970
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.