ETV Bharat / state

گلابی شہر میں پہلا روزہ - راجستھان

ماہ رمضان میں جہاں مسلمانوں اپنے لیے انفرادی طور پر دعا کرتے ہیں، وہیں ملک و قوم کی سلامتی اور سماج کی بھلائی کے لیے بڑے اہتمام سے مسجدوں میں دعا کی جاتی ہے۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : May 7, 2019, 8:55 PM IST

ریاست راجستھان نے گلابی شہر جے پور میں پہلے روزے کا منظر بالکل منفرد رہا۔

متعلقہ ویڈیو

رمضان مسلمانوں کے لیے ایک مبارک اور مقدس مہینہ ہے تاہم بھارت کے مختلف حصوں میں الگ الگ انداز میں روزہ افطار کا اہتمام کیا جاتا ہے۔

اسی طرح گلابی شہر میں بھی روزے کا منظر بہت الگ دکھا۔

جہاں مسجد میں لوگ اجتماعی افطار کرتے ہوئے نظر آئے، وہیں کچھ نوجوان لان میں بھی افطار کرتے ہوئے دکھائی دیے۔

یہ بات کہی جاتی ہے کہ روزہ افطار میں تاخیر نہیں کرنی چاہئے، اس لیے جس کو جہاں اور جس طرح سے موقع ملے وہ روزہ کھول لے۔

جے پور میں 15 گھنٹے کا روزہ ہے، پہلے روزہ کا وقف 4.09 پر شروع ہوا اور 7.06 پراس شہر کےلوگوں نے افطار کیا۔

بازاروں میں بھیڑ دیکھنے کو ملی۔ لوگ بڑے اہتمام سے افطاری کا سامان خریدتے ہوئے نظر آ رہے تھے۔ہرجگہ جوش و خروش نظر آ رہا تھا۔

جہاں روزے رکھنے والے افراد نے کل تراویح اہتمام سے پڑھی تھی ،وہیں آج ان حضرات نے روزہ بھی بڑے اہتمام سے کھولا۔

روزہ کھولنے سے قبل لوگوں نے انفرادی اور اجتماعی طور پر دعا پڑھی ہے۔

مسلمانوں کا یہ عقیدہ ہے کہ روزہ کھولنے سے قبل دعا قبول کی جاتی ہے، اس لیے مسلمان افطار سے قبل خصوصی طور پر دعا کرتے ہیں۔

Intro:مسجدوں میں نظر آئی عام دنوں کے مقابلے زیادہ رونق

Body:جےپور. کل رات کو رمضان مبارک کا مہینے کا چاند نظر آنے کے ساتھ ہی مسلم عوام نے روزے رکھنے کی تیاری شروع کردی تھی.. آج منگل کے روز پہلا روزہ رکھا گیا.. اس دوران پہلا روزہ سفیر 4.09 بجے سحری کے ساتھ رکھا گیا اور شام کو 7.06 بجے افطار کے ساتھ کھولا گیا .. پہلا روزہ تقریبا 15 گھنٹے کے آس پاس کا ہوا... وہی روزے کو لے کر مسجدوں اور مسلم علاقوں میں کافی زیادہ رونق نظر آئی.. لوگ افطاری کا سامان لینے کے لیے شام کو باجار پہنچے.... وہی افطار کے دوران لوگوں نے ملک میں امن و امان کے ساتھ دیگر دعائیں بھی مانگی... وہی رمضان مبارک کے مہینے کو لے کر سبھی طبقے کے لوگوں میں کافی زیادہ جوش اور ضرور نظر آرہا ہے...

محمد رضاءاللہ

جےپور

8852874057

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.