ETV Bharat / state

راجستھان: اسپتال میں آتشزدگی

ریاست راجستھان کے سب سے بڑے ایس ایم ایس اسپتال میں رات میں تقریباً گیارہ بجے اچانک آگ لگ گئی۔

fire
author img

By

Published : Jun 8, 2019, 2:24 AM IST

آگ لگنے کی اطلاع ملنے پر فائر بریگیڈ کی ٹیم جائے واقعہ پر پہنچی اور سخت مشقت کے بعد آگ پر قابو پایا۔ اس دوران فائر بریگیڈ کے دو اہلکار زخمی ہو گئے۔

راجستھان: اسپتال میں آتشزدگی

فائر بریگیڈ کے افسر کا کہنا ہے کہ 'آگ لگنے کی اطلاع ملنے پر فائربریگیڈ کی 7 سے زیادہ گاڑیاں جائے واقعہ پر پہنچی اور آگ کو قابو میں کیا۔ اس دوران اسپتال میں موجود مریضوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

فائر بریگیڈ کے مطابق 'اسپتال کے آپریشن تھیٹر میں آگ لگی تھی جس کے پاس ہی ایک کمرہ بھی موجود تھا جس میں مریض بیٹھے ہوئے تھے۔ مریضوں کو اور دیگر افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا۔'

واضح رہے کہ 15 روز میں ہی اسپتال میں آگ لگنے کا یہ دوسرا واقعہ ہے۔

Intro:سوٹ سرکٹ بتائی جارہی آگ کی وجہ

Body:جے پور. بھارتی ریاست راجستھان کے سب سے بڑے ہسپتال ایس ایم ایس میں آج رات کو آگ لگ گئی... اساں کی وجہ سوٹ سرکٹ بتایا جا رہا.. یہ آگ رات کو 11 بجے کے قریب لگی تھی.. وہی آگ لگنے کی اطلاع ملنے پر پر فائر بریگیڈ کی ٹیم موقع پر پہنچی اور آج پر کافی وقت کے بعد قابو پایا گیا.. وہی فائر بریگیڈ ٹیم کے لوگوں کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کی اطلاع ملنے پر پر فائربریگیڈ کی 7 سے زیادہ گاڑیاں موقع پر پہنچی اور ماحول کو اپنے کنٹرول میں.. وہی آگ لگنے کی وجہ سے سے مریضوں کو کافی پریشانیوں کا کا سامنا کرنا پڑا.. واضح رہے کہ 15 دنوں میں ہی ہسپتال میں آگ لگنے کا یہ دوسرا واقعہ سامنے آ رہا ہے.. وہی آگ بجھانے کے دوران فائر محکمے کے دو اراکین و کے زخمی ہونے کی بھی بات سامنے آ رہی ہے..

Conclusion:مریضوں کو باہر نکالا

ہسپتال کے آپریشن تھیٹر میں آگ لگی تھی.. جس کے پاس ہی ایک کمرہ بھی موجود تھا جس میں مریض بیٹھے ہوئے تھے... مریضوں کو اراکینو اور خاص طور پر خواتین اراکین نے باہر نکالا.. اگر انہیں وقت لیتے باہر نہیں نکلا جاتا تو یہ کہا جا سکتا ہے کی آج کچھ بڑا واقعہ سامنے آ سکتا تھا..

بائٹ- فائر بریگیڈ ذمہ دار

محمد رضاءاللہ

جے پور

8852874057
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.