ETV Bharat / state

پٹاخوں کی دکان میں آگ - جے پور کے اندرا بازار میں پٹاخوں کی دکان میں آگ

ریاست راجستھان کے دارلحکومت جے پور کے اندرا بازار میں پٹاخوں کی دکان میں آگ لگ گئی۔

پٹاخوں کی دکان میں آگ
پٹاخوں کی دکان میں آگ
author img

By

Published : Feb 15, 2020, 4:05 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 10:33 AM IST

معلومات کے مطابق 'اچانک اجمیری گیٹ مارکیٹ کے پیچھے اندرا بازار میں پٹاخوں کی دکان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ جس کی وجہ سے 3 سے 4 دکانوں کو بھی آگ لگ گئی۔ موقع پر کھڑی گاڑیاں بھی آگ کی چپیٹ میں گئیں۔ دکانوں میں موجود لوگوں نے بھاگ کر اپنی جان بچائی۔ حادثے میں پٹاخے کی دکان مکمل طور پر راکھ ہو گئی۔ قریبی کپڑے کی دکان کو بھی نقصان ہوا ہے۔'

پٹاخوں کی دکان میں آگ

مارکیٹ میں آگ لگنے کی وجہ سے علاقہ میں دہشت کا ماحول ہے۔'

فائر بریگیڈ موقع پر پہنچ چکی ہے۔

فی الحال آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 10:33 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.