ETV Bharat / state

عمررسیدہ خواتین کے قرآن مکمل کرنے پر استقبالیہ دیا گیا - استقبالیہ دیا گیا

Felicitation Programme For Elderly Womens اجمیرمیں واقع مولانا عبداللام آزاد ویلفئیر سوسائٹی کی جانب سے عمررسیدہ خواتین کے قرآن پاک کی تعلیم مکمل کرنے پر خصوصی اعزاز سے نوازا گیا۔ قران پاک کی تعلیم کرنے والی خواتین کی حوصلہ افزائی کے لئے استقبالیہ جلسے کا بھی اہتمام کیا گیا۔

عمررسیدہ خواتین کے قرآن مکمل کرنے پر استقبالیہ دیا گیا

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jan 9, 2024, 6:24 PM IST

عمررسیدہ خواتین کے قرآن مکمل کرنے پر استقبالیہ دیا گیا

اجمیر: ریاست راجستھان کے اجمیرمیں واقع مولانا عبداللام آزاد ویلفئیر سوسائٹی کی جانب سے عمر رسیدہ خواتین کے قرآن پاک کی تعلیم مکمل کرنے پر خصوصی اعزاز سے نوازا۔ قرآن پاک کی تعلیم کرنے والی خواتین کی حوصلہ افزائی کے لئے استقبالیہ جلسے کا بھی اہتمام کیا گیا۔

اس موقع پر تنظیم مولانا عبدالکلام ازاد ویلفیئر سوسائٹی کی سیکرٹری نخت پروین نے بتایا کی ان کی تنظیم تمام مذہبی خواتین کے لیے نیک کار خیر انجام دیتی ہے ۔وقت وقت پر ان کی مدد، تعلیم و تربیت اور ترقی کا کام کرتی ہے۔ قرآن پاک کی تعلیم حاصل کرنے والی خواتین میں بے حد خوشی ہے ۔خواتین کی محنت بھی قابل تعریف ہے ۔انہوں نے محنت و لگن سے اس کا کارنامے انجام دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:اجمیر درگاہ علاقے میں غیرقانونی تجاوزات کے خلاف کارروائی

مولانا عبداللام آزاد ویلفئیر سوسائٹی کی نگرانی میں قران پاک کی تعلیم حاصل کرنے والی خواتین میں فہمیدا بانو- زبیدہ خاتون، فرزانہ بی، نگینہ بانو، مہر النشاء ،زرینہ بیگم، شبانہ، زبیدہ بانو، رخسانہ بیگم، ممتاز بیگم سمیت 15 خواتین شامل ہیں۔استقبالیہ پروگرام میں خواتین کی حوصلہ افزائی کی گئی۔انہیں استقبالیہ دیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.