ETV Bharat / state

جوناگڑھ: کرنٹ لگنے سے باپ بیٹے کی موت - Two killed in electrocution

جوناگڑھ کے کیشود علاقہ کے ایک کھیت میں بجلی کا اسٹارٹر درست کر رہے باپ بیٹے کی کرنٹ لگنے سے موت ہوگئی۔

جوناگڑھ: کرنٹ لگنے سے باپ بیٹے کی موت
جوناگڑھ: کرنٹ لگنے سے باپ بیٹے کی موت
author img

By

Published : Sep 2, 2020, 9:50 PM IST

گجرات میں ضلع جوناگڑھ کے کیشود علاقہ کے ایک کھیت میں بجلی کا اسٹارٹر ٹھیک کر رہے باپ بیٹے کی کرنٹ لگنے سے موت ہوگئی۔
پولیس نے بدھ کے روز بتایا کہ نانی گھنساری گاؤں میں مالدی بھائی ہڈیا اور ان کے بیٹے بھیمشی بھائی اپنے کھیت میں منگل کی شام بجلی کا اسٹارٹر ٹھیک کر رہے تھے۔ اس دوران دونوں کرنٹ کی زد میں آگئے۔

کرنٹ سے جھلس جانے کے کے بعد دونوں کو پسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں ڈاکٹرز نے انہیں مردہ قرار دے دیا۔
فی الحال پولیس معاملہ درج کرکے تفتیش کررہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.