ETV Bharat / state

Iftar Party by Ashok Gahlot: جے پور میں وزیراعلی اشوک گہلوت کی جانب سے افطار پارٹی کا اہتمام

author img

By

Published : Apr 24, 2022, 6:08 PM IST

رمضان المبارک کے موقع پراجستھان کے وزیراعلی اشوک گہلوت کی جانب سے اجتماعی روزہ افطار پروگرام کا اہتمام ان کی رہائش گاہ پر کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں روزے داروں نے شرکت کی Iftar Party by Rajasthan CM۔

Fasting Iftar organized by Chief Minister Ashok Gehlot in Jaipur

جے پور: راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے سیریل لائنس علاقے میں واقع وزیراعلیٰ اشوک گہلوت کی رہائش گاہ پر ہوا، اس پروگرام میں شرکت کرنے کے لیے ریاست راجستھان سے کثیر تعداد میں لوگ دارالحکومت جے پور پہنچے۔ یہاں شام کو 6 بج کر 58 منٹ پر روزاہ کھولا گیا۔ مفتی عبدالستار مغرب کی نماز پڑھائی، جس میں کورونا وبا اور ملک کی ترقی کے لئے دعا کی Iftar Arranged by the Chief Minister of Rajasthan۔

ویڈیو دیکھیے۔
راجستھان حکومت میں کابینہ وزیر صالح محمد، پرتاپ سنگھ، بی ڈی کلا، ممتا بھوپیس، سکونتلا راوت، پرمود جین بھایا، راجستھان وقف بورڈ چیئرمین خانو خان بودھوالی، اقلیتی کمیشن کے چیئرمین رفیق خان، راجستھان حج کمیٹی کے چیئرمین امین قاغذی سمیت دیگر لوگ کثیر تعداد میں موجود تھے۔

جے پور میں وزیر اعلی اشوک گہلوت کی طرف سے روزہ افطار کا اہتمام

مزید پڑھیں:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.