ETV Bharat / state

جےپور: زرعی قوانین کے خلاف ٹول پلازہ پر کسانوں کا احتجاج

زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کے احتجاج میں دن بہ دن شدت آرہی ہے۔ اب کسانوں نے ٹول پلازہ فری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسی تناظر میں آج راجستھان میں کسانوں کی جانب سے الور، بوندی سمیت دیگر ٹول پلازوں پر احتجاج کیا۔

author img

By

Published : Dec 12, 2020, 4:47 PM IST

farmers protest against new farm laws in jaipur
زرعی قوانین کے خلاف ٹول پلازہ پر کسانوں کا احتجاج

احتجاجی مظاہرے کے دوران کسانوں کی جانب سے نکل رہی گاڑیوں کو بنا کسی ٹول کے روانہ کروایا گیا۔

دیکھیں ویڈیو

اس دوران سینکڑوں کی تعداد میں موجود رہے اور وہ مودی حکومت کے خلاف نعرے بازی کرتے رہے۔ اس دوران کسانوں نے زرعی قوانین کو واپس لینے کا مطالبہ کیا۔

کسانوں کا کہنا ہے کہ جب تک ان قوانین کو واپس نہیں لیا جاتا ہے، تب تک ہم پیچھے ہٹنے والے نہیں ہیں۔

احتجاج کے دوران بھاری تعداد میں پولیس تعینات رہی۔

مزید پڑھیں:

مودی نے زرعی قوانین واپس نہیں لیے جانے کا اشارہ دیا

غورطلب ہے کہ زرعی قوانین کے خلاف آج کسان تنظیموں نے دہلی - جئے پور قومی شاہراہ جام کرنے کا انتباہ دیا ہے اور یہ بھی کہا ہے کہ وہ دہلی جانے والے راستوں پر آنے والے ٹول پلازہ کا ٹول ادا نہیں کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.