ETV Bharat / state

کسانوں نے دہلی-جے پور ہائیوے پر شہید اسمارک بنایا - ڈیوائیڈر پر شہید اسمارک بنادیا

نئے زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کے دوران ہلاک ہونے والے کسانوں کی یاد میں این ایچ 48 کے شاہ جہاں پور پر شہید اسمارک بنایا گیا ہے۔

farmers built martyr memorial on delhi jaipur highway near shahjahanpur border
کسانوں نے دہلی-جے پور ہائی وے پر بنایا شہید اسمارک
author img

By

Published : Apr 5, 2021, 11:57 AM IST

اسمارک کو بنانے کے دوران پولیس اور انتظامیہ کے افسران قریب ایک کلو میٹر آگے چیک پوسٹ پر کووڈ کی نو انٹری کے پالن میں مصروف تھے، انتظامیہ کا ذہن ہٹتے ہی کسانوں نے ہائی وے کے پر ڈیوائڈر پر اینٹوں کی چنائی کرکے اسمارک بنایا۔

شاہ جہاں پور میں واقع کھیڑا بارڈر پر کسانوں نئے زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کررہے ہیں، گزشتہ دنوں اچانک ملک کے متعدد شہروں سے گھڑوں میں مٹی الور پہنچی، اس کے بعد اتوار کی رات کو کسانوں نے شاہ جہاں پور بارڈر پر ہائی وے کے درمیان ڈیوائیڈر پر شہید اسمارک بنادیا، اسمارک بننے کے بعد کسان رہنماؤں نے کہا کہ کسانوں کے احتجاج پر حکومت سے پوچھ کر نہیں بیٹھے تھے، ہم نے شہید اسمارک بنادیا ہے، حکومت کی ہمت ہے تو ہٹا دیں ۔

farmers built martyr memorial on delhi jaipur highway near shahjahanpur border
کسانوں نے دہلی-جے پور ہائی وے پر بنایا شہید اسمارک

اسمارک پر احتجاج میں ہلاک ہوئے ہر یاک کسان کی یاد میں ایک مٹکی لگائی گئی ہے، آج اسمارک کا افتتاح کیا جائے گا، اسمارک کی جانکاری ملنے کے بعد دیر رات انتظامیہ موقع پر پہنچے اور کسانوں سے بات چیت کی۔

کسانوں کو سمجھانے کی کوشش کی جارہی ہے، انتظامیہ موقع پر موجود ہے، احتجاجیوں نے سنیچر کو ہائی وے پر کسان شہید اسمارک بنانے کا اعلان کیا تھا، اس کے بعد انتظامیہ الرٹ ہوگئی۔

اتوار کی دوپہر الور ضلع کلکٹر ننومل پہاڑیا کسانوں کے پاس پہنچے، حالانکہ کسان رہنما راجہ رام مل کو کورونا ہونے اور سابق رکن اسمبلی امرارام چودھری کے باہر ہونے سے ان کے اہم رہنماؤں سے بات نہیں ہوپائی، کلکٹر نے ایس ڈی ایم نیم رانا سے رپورٹ بھی طلب کی، اسی دوران اتوار کی رات کسانوں نے بارڈر پر ہائی کے بیچ بنے نوائیڈر پر مٹی کا شہید اسمارک بنادیا۔

اسی دوران انتظامیہ کے اعلی افسران بارڈر پر موجود تھے، وہ گاڑیوں کی جانچ کررہے تھے، کورونا گائیڈ کی وجہ سے صرف منفی رپورٹ والے لوگوں کو ہی راجستھان میں انٹری دی جارہی ہے، ایسے میں انتظامیہ رپورٹ دیکھنے و گاڑیوں کی جانچ میں لگی ہوئی تھی، اسی دوران کسانوں نے اسمارک بناکر تیار کرلیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.