ETV Bharat / state

اجمیر میں زائرین کے لیے کیا کیا خصوصی انتظامات ہیں؟ - اجمیر درگاہ

سلطان الہند حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتیؒ کے 808 ویں عرس کے موقع پر اجمیر درگاہ میں آنے والے تمام خاص و عام زائرین کو سہولیات فراہم کرانے کے لیے درگاہ میں خاص انتظام مکمل ہوگئے ہیں۔

دیکھیے! اجمیر میں زائرین کے لیے کیا کیا خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں

author img

By

Published : Feb 24, 2020, 12:59 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 9:35 AM IST

عقیدت مندوں کے لیے حفاظتی نقطہ نظر سے آستانہ شریف میں جانے کے لیے بیری کیٹس لگائے گئے ہیں جہاں سے لاکھوں زائرین خواجہ صاحب کے آستانہ شریف میں داخل ہوں گے اور حاضری دیں گے۔

دیکھیے! اجمیر میں زائرین کے لیے کیا کیا خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں

آپ کو بتا دیں کہ رواں ماہ کی 24 تاریخ کو ایک برس سے چڑھے صندل کو اتار لیا جائے گا۔ اور چاند کی رات مہرولی سے پیدل آنے والے قلندر یعنی ملنگوں کا جتھا درگاہ پر حاضر ہو کر چھڑی پیش کرنے کی رسم ادا کرے گا۔ اور اس طرح حضرت خواجہ اجمیری کے عرس کو باضابطہ یومیہ رسومات اور روایات کے ساتھ منانے کی شروعات ہو جائے گی۔

ای ٹی وی بھارت کی جانب سے اجمیر میں خواجہ غریب نوازؒ کی درگاہ سے خصوصی پیشکش راست ناظرین تک پہنچائی جارہی ہیں، خواجہ غریب نوازؒ کے عرس مبارک موقع پر پل پل کی خبریں آپ تک پہنچائی جائیں گی۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 9:35 AM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.