ETV Bharat / state

راجستھان کابینہ میں جلد توسیع کی امید - Abid Qaghzi, former chairman of Congress Minority Front Rajasthan

راجستھان کابینہ میں جلد ہی توسیع ہوگی۔ اسی کے ساتھ راجستھان وقف بورڈ میں خالی پڑے عہدوں کو پُر کیا جائے گا، جس میں اقلیتی طبقے کو ترجیح دی جائے گی۔

راجستھان کابینہ میں جلد توسیع کی امید
راجستھان کابینہ میں جلد توسیع کی امید
author img

By

Published : Jul 28, 2021, 12:14 PM IST

راجستھان کابینہ میں توسیع کے تعلق سے ای ٹی وی بھارت نے کانگریس اقلیتی مورچہ راجستھان کے سابق چیئرمین عابد کاغذی گفتگو کی ہے۔

اس ضمن میں انہوں نے کہا کہ سے کابینہ میں جلد ہی توسیع ہونے کی امید ہے اور اس بار مسلمانوں کو بڑی خوشخبری ملنے والی ہے۔

عابد کاغذی نے بتایا کہ ایک لمبے عرصے سے عالمی وبا کورونا سے ملک متاثر ہے۔ اس کی وجہ سے ملک میں لاک ڈاؤن نافذ تھا۔ اب راجستھان کابینہ میں جلد ہی توسیع ہوگی اور بورڈ میں خالی پڑے جگہ کو پر کیا جائے گا، جس میں مسلمانوں کو اچھی جگہ ملے گی۔

ویڈیو

انہوں نے کہا کہ راجستھان کی کانگریس حکومت نے ہمیشہ سے اقلیتوں کے بہتری کے لیے کام کیا ہے۔ کورونا وبا کے درمیان راجستھان حکومت نے جس طرح سے اپنی خدمات انجام دیا ہے، یہ ملک میں قابل تعریف ہے۔

مزید پڑھیں:

کانگریس اقلیتی مورچہ: قومی صدر عمران اعظمی کی پیر کو راجستھان آمد

واضح رہے کہ موجودہ وقت میں راجستھان کابینہ میں توسیع کے حوالے سے کشمکش کا ماحول ہے۔ اس کے پیش نظر کانگریس پارٹی کے اعلیٰ رہنما راجستھان میں قیام پذیر ہیں۔ 28 یا 29 جولائی تک راجستھان کابینہ میں توسیع ہونے کی امید ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.