ETV Bharat / state

راجستھان این ایس یو آئی کے نئے صدر سے خصوصی گفتگو - این ایس یو آئی کے ریاستی صدر ابھیشیک چودھری

این ایس یو آئی کے ریاستی صدر کے عہدے سے ابھیمنیو پونیا کے اسطعفیٰ دینے کے بعد ابھیشیک چودھری کو این ایس یو آئی کے ریاستی صدر بنایا گیا ہے ۔ صدر بننے کے بعد ابھیشیک چودھری نے ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت کی۔

راجستھان این ایس یو آئی کے صدر ابھیشیک چودھری سے خصوصی گفتگو

author img

By

Published : Jul 15, 2020, 10:00 AM IST

Updated : Jul 15, 2020, 10:20 AM IST

راجستھان میں این ایس یو آئی کے ریاستی صدر کے عہدے سے ابھیمنیو پونیا کے اسطعفیٰ دینے کے بعد ابھیشیک چودھری کو این ایس یو آئی کا ریاستی صدر بنایا گیا ہے۔

ابھیشیک چودھری نے ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت کے دوران کہا کہ جو ذمہ داری میرے کندھوں پر رکھی گئی ہے وہ ایک بہت بڑی ذمہ داری ہے۔ اس ذمہ داری کو میں مکمل طور پر نبھاؤں گا۔

راجستھان این ایس یو آئی کے صدر ابھیشیک چودھری سے خصوصی گفتگو

انہوں نے کہا کہ طلبا کے حق میں این ایس یو آئی ہمیشہ ہی آگے کھڑی رہتی ہے اور طلبا کے حقوق کے لئے آپ ہمیں سڑکوں پر ہی پائیں گے، جو بھی طلبا کی آواز ہوگی اس آواز کو بلند کیا جائے گا۔

این ایس یو آئی کو ہر جگہ اور ہر وقت مضبوط کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: بی جے پی رہنماؤں کی سچن پائلٹ کو مائل کرنے کی کوشش

انہوں نے کہا کہ موجودہ وقت میں لاک ڈاؤن دھیرے دھیرے ختم ہو رہا ہے اس درمیان جو بھارت کے طلبا ہیں وہ کافی زیادہ کشمکش میں نظر آ رہے ہیں، کیونکہ ان طلبا کے امتحانات نہیں ہوئے ہیں اور یوجی سی بول رہی ہے کہ ان کے امتحانات مکمل کروائں گے۔ ایسے میں ہمارا پہلا کام امتحانات کو نہ کروا کر دوسرے درجے میں پرموٹ کروانا رہے گا۔'

Last Updated : Jul 15, 2020, 10:20 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.