ETV Bharat / state

اداکار ساحل خان سے دلچسپ بات چیت - rasathan visit of sahil khan

بالی وڈ کے اداکار ساحل خان ایک تقریب میں شرکت کے لیے راجستھان کے دارالحکومت جے پور پہنچے۔

Etv bharat talks to sahil khan actor
Etv bharat talks to sahil khan actor
author img

By

Published : Dec 23, 2019, 3:13 AM IST

Updated : Dec 23, 2019, 7:13 AM IST

ای ٹی وی بھارت کے نمائدہ نے ان سے خاص بات چیت کی۔

Etv bharat talks to sahil khan actor

دلچسپ گفتگو

نمائندہ ای ٹی وی بھارت: بھارت سمیت دنیا بھر میں مقبولیت حاصل کرنے اور نوجوانوں کی پسند بننے کا تجربہ کیسا ہے؟

ساحل خان: سماجی رابطے کی ویب سائٹز پر لوکھون لوگوں کی محبت ملتی ہے۔ سب کو ایک ایک کر کے شکریہ ادا کرنے کا موقع نہیں ملتا۔ تاہم میں ای ٹی وی بھارت کے ذریعہ تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔

نمائندہ ای ٹی وی بھارت: راجستھان کے دارالحکومت جے پور جو گلابی شہر سے مشہور ہے، اس کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟

ساحل خان: جے پور گلابی شہر کی حیثیت سے دنیا بھر میں مشہور ہے۔ یہاں کا کھانا انتہائی لزیز ہے۔ اس لیے میں کوشش کروں گا کہ یہاں زیادہ سے زیادہ وقت گزار پاؤں۔

نمائندہ ای ٹی وی بھارت: موجودہ وقت میں نوجوان نشے کی طرف راغب ہو رہے ہیں۔ آپ نوجوانوں کو کیا پیغام دینا چاہیں گے؟

ساحل خان: نوجوانوں کو میں یہی رائے دونگا کہ وہ نشے سے خود کو دور رکھیں۔ صحت پر اس کے انتہائی برے اثرات مرتب ہوتے ہیں۔

اس موقع پر کثیر تعداد میں ان کے مداح وہاں موجود تھے اور سب ان کے ساتھ سیلفتی لینا چاہتے تھے۔تقریب کے دوران ساحل انتہائی پر جوش اور خوش نظر آئے۔

Intro:اى ٹی وی بھارت خاص بات چیت

Body:جےپور. ایکٹر اور باڈی بلڈر ساحل خان آج ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور پہنچے... ساحل خان یہاں پر ایک پروگرام میں شرکت کرنے کے لیے آئے تھے... ساحل خان نے یہاں پہنچنے پر اى ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت بھی کی.. انہوں نے خاص بات چیت کے درمیان بتایا کی ساحل خان کوئی بڑا آدمی نہیں ہے بلکہ یہ تو ان کے چاہنے والوں اور میڈیا نے بنا رکھا ہے.. انہوں نے دارالحکومت جے پور کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ یہ گلابی شہر عالم گھر میں مشورے یہاں کا کھانا مجھے کافی زیادہ اچھا اور بہترین لگتا ہے... کس شہر کی جتنی تعریف کی جائے وہ کم ہے... جب ان سے یہ پوچھا گیا کہ نوجوان نشے کو اپنا پیسہ بنا چکے ہیں تو ان کا کہنا تھا کہ میں اى ٹی وی بھارت ذریعے ان نوجوانوں کو یہ پیغام دینا چاہوں گا کہ وہ کسی طرح کا کوئی بھی نساء نہیں کریں جس سے ان کے جسم پر کوئی تکلیف ہوتی ہو... انہوں نے کھا کے جو پیسے نشے میں برباد ہوتے ہو ان کو انساں کھانے پینے کے لئے لگانا چاہیے... واضح رہے کہ ساحل خان کے جےپور پہنچنے کی اطلاع ملنے پر کثیر تعداد میں ان کے چاہنے والے لوگ اس پروگرام میں پہنچ گئے اور ان سے سیلفی لینے کی ضد بھی کرنے لگے... اس درمیان میں ساحل بھی کافی زیادہ خوش نظر آئے...

ون ٹو ون سہیل خان ایکٹر اور بوڈی بلڈر

محمد رضا اللہ

6375339970

Conclusion:
Last Updated : Dec 23, 2019, 7:13 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.