ETV Bharat / state

Ashok Gehlot on Assembly Election الیکشن ایسے چہرے کی قیادت میں لڑنا چاہئے جو جیت دلاسکے، گہلوت - راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت

اشوک گہلوت نے کہا کہ انہیں ریاست میں آئندہ اسمبلی انتخابات ایسے چہرے کی قیادت میں لڑنا چاہیے جو الیکشن میں جیت دلا سکے۔ انہوں نے کہا کہ لوگ افواہیں پھیلا رہے ہیں۔ میں آج بتا رہا ہوں کہ میں نے 9 اگست کو ہی سونیا گاندھی اور اجے ماکن کو اپنا استعفیٰ پیش کیا تھا۔ مجھے عہدے کی کبھی کوئی خواہش نہیں رہی۔ Ashok Gehlot On Assembly Election

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Sep 25, 2022, 6:08 PM IST

جیسلمیر: راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے کہا ہے کہ انہیں ریاست میں آئندہ اسمبلی انتخابات ایسے چہرے کی قیادت میں لڑنا چاہئے جو الیکشن میں فتح دلاسکے۔ گہلوت نے آج جیسلمیر ضلع میں تنوٹ ماتا کے مندر کا دورہ کرنے کے بعد میڈیا سے نئے وزیر اعلیٰ کے سوال پر یہ بات کہی۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ اسمبلی انتخابات ایسے چہرے کی قیادت میں لڑیں جو الیکشن میں جیت دلاسکے۔ کیونکہ اگر ہم راجستھان میں واپس آتے ہیں تو دوسری ریاستوں میں بھی کانگریس کی حکومت ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ میں جہاں بھی رہوں گا، میں اپنی آخری سانس تک راجستھان کے لوگوں کی خدمت کرتا رہوں گا۔Ashok Gehlot On Assembly Election

انہوں نے کہا کہ لوگ افواہیں پھیلا رہے ہیں۔ میں آج بتا رہا ہوں کہ میں نے 9 اگست کو ہی سونیا گاندھی اور اجے ماکن کو اپنا استعفیٰ پیش کیا تھا۔ مجھے عہدے کی کبھی کوئی خواہش نہیں رہی۔ چالیس سالوں میں کانگریس نے مجھے بہت کچھ دیا ہے۔ کانگریس کے قومی صدر کے انتخاب کے بارے میں وزیر اعلیٰ نے کہا کہ سونیا گاندھی مکمل طور پر غیر جانبدار ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Congress Presidential Election اشوک گہلوت کا کانگریس صدر کا انتخاب لڑنا طے

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.