ETV Bharat / state

جے پور: میڈیا اور عوام کو نہیں دی گئی انتخابات کی جانکاری - جے پور مسلم اسکول میں انتخاب کی خبر

جے پور کے ایم ٹی روڈ پر واقع سب سے پرانے مسلم اسکول میں آج انتخابات ہوں گے لیکن میڈیا اور عوام کو ان انتخابات کی جانکاری نہیں دی گئی۔

میڈیا اور عوام کو نہیں دی گئی انتخاب کی جانکاری

author img

By

Published : Dec 21, 2019, 11:51 AM IST

ریاست راجستھان کی دارالحکومت جے پور میں واقع مسلم اسکول کی تنظیم 'انجمن تعلیم المسلمین' کے لیے آج انتخابات ہوں گے۔ انتخابات کی تمام کاروائی صبح نو بجے شروع ہوگی جو شام کو چار بجے تک مسلسل جاری رہے گی۔

میڈیا اور عوام کو نہیں دی گئی انتخاب کی جانکاری

صبح 9 بجے سے شام کو چار بجے تک اسکول کا کوئی بھی ممبر آکر ووٹ ڈال سکتا ہے۔ اس تنظیم کے 60 ممبروں کے لیے انتخابات ہو رہے ہیں۔ اسکول کی تنظیم کے ہی 1100 سے زیادہ ممبر اپنا ووٹ ڈالیں گے اور اسکول کی تنظیم کے ذمہ داروں کو منتخب کریں گے۔ بہرحال جو انتخابات کی تمام کروائی ہے اس کے بارے میں میڈیا کو کسی طرح سے کوئی بھی جانکاری نہیں دی گئی جو اپنے آپ میں ایک بڑا سوال ہے اور اسکول انتظامیہ پر سوالیہ نشان کھڑا کر رہا ہے۔ واضح رہے کہ اس مسلم اسکول کو گزشتہ دنوں کورٹ کی جانب سے اسکول کا اثاثے پر قبضہ کرنے کا حکم جاری ہوا تھا جس کے بعد یہ اسکول سرخیوں میں آئی تھی۔

اس بار انتخاب میں اپنی قسمت آزمائی کر رہے رفیق کا کہنا ہے کہ اسکول کی تنظیم میں جو بھی شامل ہیں وہ سبھی لوگ صرف اپنے مفاد کے لیے کام کر رہے ہیں۔ یہ لوگ اسکول میں برجستہ 53 برس سے قابض ہیں۔ ملت کے لوگ انہیں سمجھاتے ہوئے تھک گئے لیکن یہ کسی کی بات سننے کے لیے تیار نہیں۔
عوام اور میڈیا کو کس طرح کی جانکاری نہیں دی گئی، اس سے انتظامیہ پر سوالیہ نشان کھڑے ہو رہے ہیں۔ اس بار پندرہ برس بعد انتخاب ہو رہے ہیں۔ پندرہ برس قبل جب انتخاب ہوا تھا تب انتخاب میں ان لوگوں نے اپنے لوگوں کو منتخب کیا تھا۔

Intro:کورٹ کی سے کرکے آرڈر کے بعد سرخیوں میں آئی تھی مسلم اسکول

Body:جے پور. بھارتی ریاست راجستھان کی جےپور کے ایم ٹی روڈ پر واقع سب سے پرانی اسکول مسلم سکول میں آج انتخابات ہونے ہیں.. انتخبات اسکول کی تنظیم "انجمن تعلیم المسلمین" کے لیے ہونے ہیں.. انتخابات کی تمام کارروائی صبح نو بجے شروع ہوگی جو شام کو پانچ بجے تک مسلسل جاری رہیں گی.. صبح سے 9 بجے سے شام کو پانچ بجے تک اسکول کا کوئی بھی ممبر آکر ووٹ ڈال سکتا ہے... اس تنظیم کے ساٹھ ممبروں کے لیے انتخاب ہونے ہیں... اس اسکول کی تنظیم کے ہی 1100 سے زیادہ ممبر اپنا ووٹ ڈالیں گے اور اور اسکول کی تنظیم کے ذمہ داروں کو منتخب کریں گے... بہرحال جو انتخاب کی تمام کروائی ہے اس کے بارے میں میڈیا کو کسی طرح سے کوئی بھی معلومات نہیں دی گئی ہے جو اپنے آپ میں ایک بڑا سوال یہاں پر کھڑا کر رہا ہے... واضح رہے کہ یہ مسلم اسکول گزشتہ دنوں کورٹ کی جانب سے نکالے گئے کرک کرنے کے آرڈر کے بعد سرخیوں میں کافی زیادہ نظر آئی تھی...

Conclusion:لگائے الزام

اس اسکول میں انتخاب میں اپنی قسمت اجمعار ہے رفیق کا کہنا ہے کہ اسکول کی تنظیم پر جو بھی ذمہ دار بیٹھے ہیں وہ سبھی لوگ اپنا الو سیدھا کرنے کے لیے بیٹھے ہیں.. یہ لوگ جستہ 53 برس ہے قابض ہیں ملت کے لوگ انہیں سمجھاتے ہوئے تھک گئے لیکن یہ کسی کی بات سننے کے لیے ہی تیار نہیں ہوتے... عام عوام اور میڈیا کو کس وجہ سے معلومات نہیں دی گئی اس بارے میں سوالیہ نشان کھڑے ہو رہے ہیں.. اس بار پندرہ برس میں انتخاب ہو رہے ہیں پندرہ برس کب دو بھی انتخاب ہوئے تھے انتخاب میں ان لوگوں نے جینے چاہتا انہیں منتخب کیا تھا...

بائٹ- رفیق گارنیٹ, امیدوار

محمد رضاءاللہ

جےپور

6375339970
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.