ETV Bharat / state

اسلم فاروقی کو امیدوار بنانے پر کانگریس پارٹی میں ناراضگی

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور شہر میونشپل کارپوریشن انتخابات کے تحت آج نائب میئر کے کیے ووٹینگ ہوئی ووٹنگ سے قبل کانگریس پارٹی کے رہنماؤں میں افرا تفری دیکھی گئی۔

election for deputy mayor in jaipur
اسلم فاروقی کو امیدوار بنانے پر کانگریس پارٹی میں ناراضگی
author img

By

Published : Nov 11, 2020, 6:49 PM IST

ووٹنگ سے قبل کانگریس پارٹی کی جانب سے نائب میئر کے لیے اسلم فاروقی کے نام پر مہر لگائی گئی ہے، لیکن اسلم فاروقی کے خلاف خود کانگریس پارٹی کے رہنماؤں کی جانب سے اپنی ناراضگی ظاہر کی جا رہی ہے۔

اسلم فاروقی کو امیدوار بنانے پر کانگریس پارٹی میں ناراضگی

کانگریس پارٹی کے نائب میئر کے لیے دعویداری کر رہے پارشد عمر دراز کا کہنا ہے کے کانگریس پارٹی کی جانب سے یہ کہا گیا تھا کہ میئر کے لیے منیش گوجر کو منتخب کیا جاتا۔

انہوں نے مزید کہا کہ وہیں نائب میئر کے لیے اقلیتی طبقے کو توجہ دی جائے گی۔

اس کے علاوہ یہ بھی کہا گیا تھا کہ جو سینئر ہو گا اس کو توجہ دی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ اسلم فاروقی کو نائب میئر کے لیے مقرر کیا گیا ہے وہ پارٹی کے عہدیداران کا فیصلہ ہے۔

عمر دراز کا کہنا ہے کہ اسلم فاروقی پہلے بھی آزاد امیدوار کے طور پر میدان نظر آرہا تھا اس کے باوجود بھی کانگریس پارٹی نے اس کو توجہ دی ہے۔

واضح رہے کہ جے پور جودھپور اور کوٹا میں 29 اکتوبر اور یکم نومبر کو میونسپل کارپوریشن انتخابات کے تحت ووٹنگ ہوئی تھی۔

اس کے بعد جن امیدواروں نے ان انتخابات میں فتح حاصل کی تھی وہ لوگ گزشتہ روز اپنے میئر کو منتخب ہو چکے ہیں۔

اس موقع پر اسلم فاروقی نے کہا کہ فتح حاصل کرنے کے بعد میں میرا پہلا کام جو ترقی کے کام ہیں اس کو پورا کروانا رہے گا، جے پور شہر کو اسمارٹ شہر بنایا جائے گا۔

اس کے علاوہ ان پر لگ رہے الزامات کا جواب دیتے ہوئے کہنا ہے کہ میں صاف طور پر یہ کہنا چاہوں گا کہ میرے اوپر کوئی بھی کسی طرح کا کیس نہیں چل رہا ہے۔

مزید پڑھیں:اسمارٹ سٹی تحت کیے جانے والے کاموں کا جائزہ

اسلم کا کہنا ہے کہ یہ ملک بھارت ہی نہیں بلکہ عالم بھر کی کسی بھی عدالت میں میرے خلاف کوئی بھی مقدمہ نہیں چل رہا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ کسی پر بھی مقدمہ درج ہونا اور اس کی جانچ ہونا یہ الگ بات ہوتی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ میرے اوپر ابھی تک کوئی بھی جرم ثابت نہیں ہوا ہے۔

وہیں بی جے پی کی جانب سے نائب میئر کے لیے امیدوار بنائے گئے مہندر کمار دللیت کا کہنا ہیں کہ نائب میئر بی جے پی کا ہی بنے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.