ETV Bharat / state

Eid ul Adha Animal Market: عیدالاضحیٰ کے موقع پر قربانی کےلیے جانوروں کی بڑے پیمانہ پر خریداری - ای ٹی وی بھارت اردو نیوز

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے دہلی ہائی وے پر واقع عیدگاہ علاقے میں عیدالأضحیٰ کے موقع پر الگ ہی رونق نظر آرہی ہے، یہاں پر ہزاروں کی تعداد میں لوگ بکریوں کی خرید وفروخت کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ Eid ul Adha Animal Shopping in Full Swing

Eid ul Adha Animal Shopping in Full Swing

author img

By

Published : Jul 9, 2022, 10:49 AM IST

جے پور: بھارت بھر میں عیدالأضحیٰ کے سلسلہ میں جانوروں کی خریداری اپنے پورے عروج پر ہے۔ جے پور میں بھی منڈیاں عوام سے بھرپور نظر آرہی ہیں۔ یہاں کی ان بکرا منڈی میں 7 ہزار روپیے سے لے کر 7 لاکھ روپیہ تک کے بکرے نظر آ رہے ہیں، ایک جانب یہاں پر راجستھان کے ناگور، ٹونک، سوائی مادھاپور، جھنجھنوں، کوٹہ سمیت الگ الگ علاقوں سے بکروں اور جانوروں کی خریدو فروخت کرنے کے لیے لوگ پہنچ رہے ہیں۔ Eid ul Adha Animal Shopping in Full Swing in Jaipur Rajasthan

عیدالأضحیٰ کے جانوروں کی خریداری زوروں پر

وہیں دوسری جانب جو لوگ ان کی خریداری کرنے کے لیے پہنچ رہے ہیں ان لوگوں کا کہنا ہے کہ دو برس بعد میں جس طرح سے یہ بڑا تہوار منایا جارہا ہے لوگوں کو کافی خوشی ہے، ان لوگوں کا کہنا ہے کہ ہم لوگوں کو کافی خوشی ہو رہی ہے کہ ہم حضرت ابراہیم علیہ السلام کی یہ سنت ادا کر رہے ہیں، وہیں لوگوں کا یہ بھی کہنا ہے کہ جس طرح سے یہ بڑا تہوار منایا جا رہا ہے ہم اس موقع پر یہ اپیل کریں گے کہ سبھی لوگ امن اور بھائی چارے کے ساتھ یہ تہوار منائیں۔ Eid ul Adha in Jaipur Rajasthan

یہ بھی پڑھیں:

عید کی نماز صبح آٹھ بجے
ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے دہلی ہائی وے پر واقع عیدگاہ میں عیدالأضحیٰ کی خاص نماز صبح آٹھ بجے ادا کی جائے گی، وہیں مولانا ضیاء الدین رحمۃ اللہ علیہ کی درگاہ میں 8 بج کر 15 منٹ پر ادا کی جائے گی، جب کہ جے پور کے عیدگاہ علاقہ میں واقع جامع مسجد میں صبح چھ کر پندرہ منٹ پر عید کی نماز ادا کی جائے گی۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.