ETV Bharat / state

’’اسلامی سال کا آخری مہینہ قربانی والا ہے‘‘

اسلامی سال کا آخری مہینہ ذی الحجہ ہے،جس میں عید الاضحیٰ کی تقریب منائی جاتی ہے۔

مفتی خالد ایوبی مصباحی
مفتی خالد ایوبی مصباحی
author img

By

Published : Jul 28, 2020, 7:06 PM IST

عیدالاضحیٰ کو بقرعید بھی بولا جاتا ہے اور یہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کی سنت ہے۔

حضرت ابراہیم علیہ السلام کی روایت کو عمل کرتے ہوئے مسلمان قربانی ادا کرتے ہیں۔

ان خیالات کا اظہار مفتی خالد ایوبی مصباحی ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا ہے۔

ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت کے درمیان ذی الحجہ کے مہینے کی فضیلت بیان کی ہے۔

مفتی خالد ایوبی مصباحی

مفتی خالد ایوبی مصباحی کا کہنا ہے کہ قربانی کے جانور کے ایک ایک بال کے بدلے میں ثواب ملتا ہے۔

مفتی خالد ایوبی مصباحی نے بتایا کہ اس ماہ میں روزہ رکھنے کی الگ اہمیت ہے اور سنت اور نوافل ادا کرنے کی بھی الگ اہمیت ہے۔

مفتی خالد ایوبی مصباحی کا کہنا ہے کی اس مہینے میں مقدس حج بھی ہوتا ہے اس لیے اس کی جو فضیلت ہے وہ کافی زیادہ بڑھ جاتی ہے۔

مفتی خالد ایوبی مصباحی کا کہنا ہے کے کورونا وبا کی وجہ سے اس بار حج کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔اس پر کوئی کچھ بھی نہیں کرسکتا اور قدرت کے سامنے کسی کی چلتی بھی نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیے:راجستھان میں کابینہ کا اجلاس

مفتی خالد ایوبی مصباحی کا کہنا ہے کہ ہم اس قدرت کے اس قہر کو چیلنج بھی نہیں کر سکتے ہم تو بس دعا کر سکتے ہیں کہ جلد سے جلد اس وبا سے نجات مل جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.