ETV Bharat / state

Earthquake in Rajasthan راجستھان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے - ای ٹی وی بھارت اردو خبر

بیکانیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کا مرکز بیکانیر سے 236 کلومیٹر شمال مغرب میں پاکستان میں ریکارڈ کیا گیا۔ Earthquake in Bikaner

Earthquake in Bikaner
Earthquake in Bikaner
author img

By

Published : Aug 22, 2022, 11:16 AM IST

بیکانیر: راجستھان کے بیکانیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کا مرکز بیکانیر سے 236 کلومیٹر شمال مغرب میں پاکستان میں ریکارڈ کیا گیا۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق اتوار دیر شب تقریباً دو بجے آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.1 ریکارڈ کی گئی ہے۔ Earthquake Tremors were Felt in Rajasthan

یہ بھی پڑھیں:

خبر کے مطابق زلزلے کا مرکز بیکانیر سے 236 کلومیٹر شمال مغرب میں پاکستان میں ریکارڈ کیا گیا۔ زلزلے کے دوران نیند میں ہونے کی وجہ سے زیادہ تر لوگ اسے محسوس نہیں کر سکے۔ تاہم کہیں سے کسی قسم کے نقصان کی کوئی خبر نہیں ہے۔ Earthquake Tremors Felt in Bikaner

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.