ETV Bharat / state

راجستھان: نشے کے تعلق سے بیداری کے لیے اجتماع - حاجی رفعت

ریاست راجستھان میں 13 اکتوبر کو اجتماع کا اہتمام کیا جائے گا۔ خاص بات یہ ہے کہ اس اجتماع میں نوجوانوں کو نشے کی لعنت کے بارے میں بتایا جائے گا اور اس سے دور رہنے کی تلقین کی جائے گی۔

نشے کے تعلق سے بیداری کے لیے اجتماع
author img

By

Published : Oct 7, 2019, 5:39 PM IST

یہ اجتماع 13 اکتوبر دارالحکومت جے پور میں دوپہر کے تین بجے سے شروع ہوگا جو رات کو دس بجے تک چلے گا۔ پروگرام کے مہمان خصوصی سید امین القادری ہوں گے۔

نشے کے تعلق سے بیداری کے لیے اجتماع

مفتی خالد ایوب مصباحی نے بتایا کہ 'اس اجتماع کا مقصد سماج میں پھیلی برائیوں کو ختم کرنا اور خاص طور پر نشے کا خاتمہ کرنا ہے۔'

حاجی رفعت نے بتایا کہ 'اس پروگرام میں مسلمان ہی نہیں بلکہ دیگر مذہب کے لوگ بھی شرکت کریں گے۔'

Intro:تیرا اکبر کو منعقد ہوگا ریاستی اجتماع

Body:جےپور. ویسے تو بھارتی ریاست راجستھان میں اجتماع پروگرام عمومن ہر کبھی منعقد ہوتا ہے... لیکن 13 اکتوبر کو منعقد ہونے والا اجتماع پروگرام اپنے آپ میں ہی کافی زیادہ الگ اور خاص ہیں... کیونکہ اس پروگرام کو منعقد کرنے کے پیچھے برادری کو نشے سے متعلق بیداری پیدا کرنا ہے.. اس پروگرام کا پورا فوکس مسلم قوم کے نوجوانوں میں نشے کا خاتمہ کرنا ہی ہے... یہ اجتماع 13 اکتوبر کو دوپہر کو تین بجے سے شروع ہوگا جو رات کو دس بجے تک چلے گا گا... پروگرام کے مہمان خصوصی سید امین القادری ہونگے....

نشے کا خاتمہ

مفتی خالد ایوب مصباحی نے بتایا کہ اس اجتماع کو منعقد کرنے کے پیچھے ہمارا مقصد قومی کے بھائی برائیوں کو ختم کرنا اور خاص طور پر نشے کا خاتمہ کرنا ہے... حاجی رفعت نے بتایا کہ اس پروگرام میں مسلم قومیں نہیں بلکہ کی دیگر قوموں کے لوگ حصہ لیں گے اور اس پروگرام کو خاص بنائیں گے...

بائٹ- 1. مفتی خالد ایوبی

بائٹ-2. حاجی رفعت

محمد رضاءاللہ

جےپور

6375339970

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.