ETV Bharat / state

مشہور اداکار عرفان خان پر بنے گی ڈاکیومینٹری فلم

بالی ووڈ فلموں کے مشہور اداکار عرفان خان جو کہ اب اس دنیا سے الوداع کہہ چکے ہیں، راجستھان سے جڑی ہوئی ان کی یادوں پر اب ایک ڈاکیومینٹری فلم بنائی جائے گی، اس ڈاکیومینٹری فلم کو خاص نام صاحبزادے آف راجستھان دیا گیا ہے، یہ فلم جلد ہی بنائی جائے گی۔

مشہور اداکار عرفان خان پر بنے گی ڈاکومنٹری فلم

author img

By

Published : Aug 8, 2020, 12:28 PM IST

جے پور فلم فورم کے فاؤنڈر اور ڈاکومنٹری فلم کے ڈائریکٹر محسن خان نے بتایا کہ بالی ووڈ کے مشہور اداکار عرفان خان کی یاد میں ڈاکومنٹری فلم بنائی جائے گی۔

مشہور اداکار عرفان خان پر بنے گی ڈاکومنٹری فلم

محسن خان نے بتایا کہ عرفان خان ایک اچھے اداکار تھے، جنہوں نے بھارت ہی نہیں بلکہ پوری دنیا میں اپنی اداکاری کا پرچم لہرایا اور بھارت کا نام دنیا بھر میں روشن کیا۔

محسن خان نے بتایا کہ عرفان خان ایک ایسے اداکار تھے جن پر ڈاکومنٹری فلم تو بن ہی نہی سکتی تھی، ہم تو بس عرفان خان کی راجستھان سے جڑی ہوئی یادوں کو بتا رہے ہیں۔'

انہوں نے بتایا کہ راجستھان کے ٹونک اور جے پور شہر سے عرفان خان کا کافی گہرا رشتہ رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اجمیر: پرائیویٹ اسکولوں کی ناجائز فیس وصولی کے خلاف احتجاج

انہوں نے کہا کہ عرفان خان صاحب آج بھی ہمارے دلوں میں زندہ ہیں اور ہمیشہ ہی زندہ رہیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ بتایا کہ اس سلسلے میں ہماری ٹیم کی جانب سے عرفان خان کے سب سے قریبی دوست راجستھان پولیس میں دی آئی جی حیدر علی زیدی سے ملاقات ہوئی ہے اور ان سے جڑی ہوئی یادوں کو اپنے کیمرے میں قید بھی کیا ہے ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.